میرا کمپیوٹر وسٹا سروس پیک ۲ کے بعد!

arifkarim

معطل
اکثر لوگوں کو وسٹا نے بہت تنگ کر رکھا ہے۔ پرانے پروگرامز کام کرنے سے انکاری ہیں اسمیں۔ نیز اسکی رفتار بعض اوقات کچھوے جیسے ہی ہو جاتی ہے۔

آج میں نے ویسے ہی وسٹا کا سروس پیک ۲ ڈاؤنلوڈ کرکے انسٹال کیا تو پتا چلا کہ اسمیں کافی بہتری آگئی ہے۔ اب الحمدللہ میرا کمپیوٹر تیزی سے کھلتا ہے اور پہلے والے ایررز بھی نہیں آرہے۔ بعض ماہرین کے نزدیک ونڈوز ۷ اصل میں ونڈوز وسٹا سروس پیک ۲ ہی کی ملتی جلتی کاپی ہے، بس نام کا فرق ہے :)
بہر حال خاکسار اس اپڈیٹ سے بہت متاثر ہوا ہے۔ اگر کسی اور کیساتھ بھی ایسا ہی کوئی تاثر رہا ہو تو یہاں پیش کریں!
 

arifkarim

معطل
b052.gif
 
مدیر کی آخری تدوین:

عثمان رضا

محفلین
محترم عارف اضافی خرچہ کرنے پڑیگا ؟ تو رہنے دیں پھر 7 کا انتظار ہی بھلا ۔۔ اگر سروس پیک 1 سے سروس پیک 2 اب ڈیٹ فری ہے تو براہ کرم لنک دیجیے :)
 
میرے پاس aspire 5738 تھا
میں نے اس پر وینڈوز 7 انسٹال کی تو اس نے بڑا تنگ کیا،
پھر ویسٹا ہی کر لی، بہتر ہے کہ 7 کا انتظار کریں جب تک صحیح ورثن نہیں آجاتا
 

علی ذاکر

محفلین
میرے لیپ ٹاپ میں یو ایس بی ڈیوائس کچھ مسئلہ کر رہی تھی لیکن ونڈو اپ ڈیٹ یعنی سروس پیک ٹو انسٹال کرنے کے بعد اب اللہ کا شکر ہے کہ صحیح‌کام کر رہی ہے !

مع السلام
 

علی ذاکر

محفلین
عارف وسٹا کے لیئے تھیم جہاں سے ڈاونلوڈ ہوتے ہیں وہاں کا ربط تو دیں لیکن دیجئے گا ایسے کہ ربط کو کلک کریں تو ڈاونلود شروع ہو جائے پلیز آپ چاہیں تو مجھے پی ایم بھی کر سکتے ہیں !

مع السلام
 

arifkarim

معطل
بھائی ویسے تو بہت سے لنکس ہیں، ڈائرکٹ مشکل سے ہی ملیں گے۔ گوگل پر:Free Vista Themes لکھ کر دیکھیں۔
 

علی ذاکر

محفلین
عارف یہ تو مجھے بھی پتہ ہے لیکن میں ان کو سیو کرنے جاتا ہوں تو ایک گھنٹہ لیتا ہے !

مع السلام
 
Top