میرا گاؤں ------ لنگڑیال

طالوت

محفلین


spaceball.gif

جی آیاں نوں

مرکزی سڑک

3248318568_cfff1ccaa1.jpg


3096994851_c630e3ecea.jpg

spaceball.gif
 

آبی ٹوکول

محفلین
بہت خوب مزہ آگیا طالوت بھائی زندہ باد .۔۔۔ کیا بات میرے پاکستان کہ گاوں کھیتوں اور کھلیانوں کی
 

طالوت

محفلین
گاؤن کے "دہشت پسند" نوجوان

3038582930_b80f17934c.jpg


3247400979_a5ec0fa862.jpg


ہمارے گاؤں کے ایک بزرگ جو شادی بیاہ پر اپنی گھوڑی کو شوقیہ نچاتے تھے ، اور انھوں نے اسے اس کے لیے خاص طور پر سدھایا تھا
3314472308_879d6d2325.jpg
 

ف۔قدوسی

محفلین
واؤ زبردست ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کیا یہ تصویریں آپ نے خود لی ہی؟ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بہت خوبصورت ہےآپ کا گاؤں ۔۔۔۔۔۔۔۔
 

طالوت

محفلین
شکریہ ، عابد ، فاطمہ ، ملائکہ ، م م مغل ، ملائکہ ، محمد صابر و دیگر احباب

فاطمہ یہ کچھ عزیز دنیا کے مختلف حصوں میں آباد ہیں اور یادوں کو تازہ رکھنے کے لیے انھوں نے اس کا انتظام کیا ہے ، مجھے بذریعہ میل اطلاع ملی ، تو میں نے کچھ یہاں‌بھی پیش کر دیں ۔۔۔۔۔۔۔

لیجیے شمشاد محل وقوع بھی حاضر ہے ۔۔ گجرات شہر سے ایک سڑک بھمبر (آزاد کشمیر) کے لیے نکلتی ہے ، اسی سڑک پر مشہور "زمیندارہ کالج بھی واقع ہے ۔۔ تقریبا 47 کلیومیٹر کا فاصلہ طے کرنے کے بعد ایک قصبہ کوٹلہ ارب علی خان آتا ہے اس سے 2 کلیومیٹر مغرب میں لنگڑیال واقع ہے ۔۔ مختسر تاریخ و تفصیل کے لیے یہاں دیکھیں
وسلام
 

تعبیر

محفلین
واؤ بہت خوب کب کروا رہے ہین ہم سب کو وہان کی سیر بنفس نفیس

پر طالوت آپ کو تو اکثر یہاں کراچی کا ذکر کرتے سنا ہے جس سے یہ تاثر لگا کہ آپ کراچی سے ہیں
 

طالوت

محفلین
کراچی میں گزشتہ 18/19 برس سے قیام ہے ۔۔ میرا آبائی علاقہ یہی ہے ۔۔
آپ حامی بھریں آنے کی سیر آپ کو بنفس نفیس کروائی جائے گی ساتھ میں کشمیر جنت نظیر کی سیر مفت !
اور کون کون آ رہا ہے بھئی ؟
وسلام
 

ماوراء

محفلین
طالوت، کوٹلہ سے کشمیر تک کا تقریباً کتنا فاصلہ ہے؟
اور میں نہیں آ رہی۔۔:p میرا خیال ہے میں اس گاؤں سے گزری ہوئی ہوں۔ ککرالی کے نزدیک ہے نا؟
 

طالوت

محفلین
طالوت، کوٹلہ سے کشمیر تک کا تقریباً کتنا فاصلہ ہے؟
اور میں نہیں آ رہی۔۔:p میرا خیال ہے میں اس گاؤں سے گزری ہوئی ہوں۔ ککرالی کے نزدیک ہے نا؟

10/15 کلیومیٹر بعد ایک برساتی نالہ آتا ہے اور اس کے بعد کشمیر میں داخل ہونے کے لیے پہلی "چیک پوسٹ"۔۔
ککرالی ، بالکل درست ، آپکا آبائی علاقہ کونسا ہے ؟ اور وہاں سے گزر کیسے ہوا ؟ اور کیوں نہیں آ رہیں ؟
وسلام
 
Top