ماوراء
محفلین
برساتی نالہ؟ بھمبر؟
اتنے سوال ایک ساتھ؟
ککرالی ہمارے جاننے والے ہوتے ہیں۔ تین سال پہلے پاکستان گئی تھی تو پہلی بار وہاں گئی تھی۔ لنگڑیال بھی سنا ہے کافی بار۔ شاید وہاں سے گزرے بھی ہوں، لیکن یاد نہیں صحیح۔ اور آنا اس لیے نہیں کہ وہاں سیر کی کون سی جگہ ہے؟ گاؤں کے کھیت ہی ہوتے ہیں جو دور سے ہی اچھے لگ رہے ہوتے ہیں۔ البتہ اگر بھمبر، کشمیر کی سیر کا پروگرام ہے تو شوق سے آ جاؤں گی۔