میرا گاؤں

عسکری

معطل
اوچ شریف سے تعلق ہے جناب کا ! یہ پانچوں دریا بھی یہیں کہیں اکٹھے ہوتے ہیں شاید ؟ پنجند کہتے ہیں شاید ۔۔
میرا ایک دوست "کم" کولیگ کا تعلق بھی اوچ سے ہی تھا ، مگر تجربہ اچھا نہ رہا ۔۔۔
وسلام

جی پانچ دریا اکٹھے ہوتی ہیں یہاں اوربہت سر سبز جگہ ہے۔
واللہ اس میں میرا کوئی قصور نہیں دوبارہ تجربہ کرو اب میرے ساتھ:grin:
 
طالوت

محفلین

ارے ہاں یاد آیا ، یہ نشنل جیوگرافک کا نقشہ ہے ، اس کے نچے حصے پر آپ کو میل نظر آ رہے ہونگے جیسے جیسے کم کرتی جائیں گی چھوٹے شہروں پھر قصبوں حتٰی کی دیہات (یونین کونسلز) تک رسائی ہو جائے گی ۔۔ اگر آپ کے "ماؤس" میں گھومنے والا بٹن ہے تو "ماوس پوائینٹر" کو بس نقشے پر لے جائیں اور اسے گھماتی جائیں میل کم ہو جائیں گے ۔۔ ورنہ اسی نقشے کے بائیں جانب اوپر آپ "کلنگ" سے بھی "زوم" کم زیادہ کر سکیں گی ۔۔ اور کلک کا بٹن دبا کر رکھنے پر آپ نقشے کو اوپر نیچے کرتی ہوئی پاکستان کے مختلف حصے دیکھ سکتی ہیں ۔۔
وسلام
 
طالوت

محفلین
میرے گاؤں کے دھاگے مین یہ کیا لگا رکھا ہے یار لوگوں نے؟:whistle:
فراغت میں خدمت خلق کی ترغیب اور میل جول ۔۔۔
جی پانچ دریا اکٹھے ہوتی ہیں یہاں اوربہت سر سبز جگہ ہے۔
واللہ اس میں میرا کوئی قصور نہیں دوبارہ تجربہ کرو اب میرے ساتھ:grin:
یہ تجربہ بلاشبہ اچھا ہے ۔۔ :) ۔۔ سب ایک سے کہاں ہوتے ہیں ۔۔
وسلام
 
ف۔قدوسی

محفلین
مذاق کہاں ، ان کی عادت اور ماحول کی وجہ سے تو میں نے بھی بہت بار رضاکارانہ کاموں میں حصہ لیا ہے ۔۔
اور اب بھی کوئی کام کہہ دے اور کرنے کے قابل ہوں تو انکار نہیں ہوتا ۔۔
وسلام

واؤ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ چلیں پھر تو میں بڑی نیک لڑکی ہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
عسکری

معطل
فراغت میں خدمت خلق کی ترغیب اور میل جول ۔۔۔

یہ تجربہ بلاشبہ اچھا ہے ۔۔ :) ۔۔ سب ایک سے کہاں ہوتے ہیں ۔۔
وسلام

شکریہ بھائی ویسے اوچ والے بھی ہم سے تنگ تھے کسی کے گنے تو کسی کے مالٹے پکنے سے پہلے ہم ہضم کر جاتے۔

اور جن کے کھیت مولی گاجر شلجم کے ہوتے وہ تو رہیں رہتے ہمارے استقبال کے لیے ۔

ایک بار کسی نے مونگ پھلی کاشت کر دی تھی تب تو سارا گاؤں وہیں ہوتا ہر وقت۔:grin:
 
ف۔قدوسی

محفلین
ارے ہاں یاد آیا ، یہ نشنل جیوگرافک کا نقشہ ہے ، اس کے نچے حصے پر آپ کو میل نظر آ رہے ہونگے جیسے جیسے کم کرتی جائیں گی چھوٹے شہروں پھر قصبوں حتٰی کی دیہات (یونین کونسلز) تک رسائی ہو جائے گی ۔۔ اگر آپ کے "ماؤس" میں گھومنے والا بٹن ہے تو "ماوس پوائینٹر" کو بس نقشے پر لے جائیں اور اسے گھماتی جائیں میل کم ہو جائیں گے ۔۔ ورنہ اسی نقشے کے بائیں جانب اوپر آپ "کلنگ" سے بھی "زوم" کم زیادہ کر سکیں گی ۔۔ اور کلک کا بٹن دبا کر رکھنے پر آپ نقشے کو اوپر نیچے کرتی ہوئی پاکستان کے مختلف حصے دیکھ سکتی ہیں ۔۔
وسلام

شکریہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پر میں ان میں سے مشہور جگہوں کے علاوہ کسی ایک کو بھی نہیں جانتی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
طالوت

محفلین
اچھا اب لڑنا بھڑنا چھوڑیں آپ دونوں ۔۔ فاطمہ کچھ اوچ شریف کے بارے میں جانتے ہیں عبداللہ سے ۔۔
اور کچھ بتائیں عبداللہ
وسلام
 
ف۔قدوسی

محفلین
اچھا اب لڑنا بھڑنا چھوڑیں آپ دونوں ۔۔ فاطمہ کچھ اوچ شریف کے بارے میں جانتے ہیں عبداللہ سے ۔۔
اور کچھ بتائیں عبداللہ
وسلام

ہممممم ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ٹھیک ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بتادیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :notlistening:
 
عسکری

معطل
بھائی جی تاریخ تو بہت ہی پرانی ہے اس جگہ کی پر اب صرف آثار ملتے ہیں کبھی بہت بڑا شہت تھا تو کبھی برباد کر دیا گیا سکندراعظم نے بسایا تھا اوچ کئی صدیوں بعد محمد بن قاسم آئے اور پڑاؤ کیا مغلوں کے دور میں بھی بہت بڑا تھا پھر سکھوں کے عہد میں ب لڑائی ہوئی مہاراجہ رنجیت سنگھ کے ساتھ سب لوگ چلے گئے کچھ بچ گئے جن کی ہم اولادیں ہیں اور اب کھنڈروں اور قبرستانوں کا شہر کہہ سکتے ہیں 3 چھوٹی آبادیاں اوچ گیلانی اوچ بخاری اور مغلہ باقی ہیں نام سے ہی پتی چلتا ہے کس نے آباد کیے ہوں گے علاقے پاکستان کی دوسری جگہؤں کی طرح پسماندہ ہے 10 پرائمری سکور 2 مڈل سکول 1 ہائی سکول 1 ڈگری کالج 1 وومن کالج بلدیہ ریسٹ ہاؤس پولیس سٹیشن اور 3 بازار ہیںبنکوں کی پانچ برانچیں بھی۔
 
طالوت

محفلین
جی ہاں یہ سارا علاقہ ہزاروں سال سے آباد ہے ۔۔ موجودہ حالت کیسی ہے لوگوں کی ؟ ذریعہ آمدنی زراعت کے علاوہ کیا ہے ؟
وسلام
 
Top