بہت اچھے۔ کئی جگہ تو مجھے اپنے ماموں جی کا گاؤں یاد آگیا۔ بس تمباکو اتنا زیادہ نہیں کاشت کرتے ہم وہ امرود والی تصویر اگر ادھر پنجاب کی ہوتی تو اس کے گرد یا تو گندم بوئی ہوتی یا جوار یا کوئی اور جانوروں کا کھاجہ۔یا پھر چاول۔
مجھے اس سارے گاؤں میں سے اک یہ کونے میں پڑی ہوئی منجی ‘ چارپائی بہت اچھی لگی ، یاد آگئی ، اب تو برسوں بیتے کہیں ایسی منجی پر لیٹنا تو کیا بیٹھنا تو کیا دیکھنا بھی نصیب نہہں ہوئی ، آج بہت ٹائم بعد دیکھا تو دل خوش ہوا ، منجی