حسیب نذیر گِل
محفلین
بہت خوب شمشاد بھائی۔چھاگئے اور تُسی
جب تک محفل سے جُڑے رہیں گے، مراسلے بڑھتے ہی رہیں گے۔بہت خوب شمشاد بھائی!
بہت بہت مبارکباد
اب آگے کتنے مراسلے بنانے کا ارادہ ہے؟
بالکل بجا فرمایا ۔ ڈھیروں دعائیں ہیں آپ کے لیے۔جب تک محفل سے جُڑے رہیں گے، مراسلے بڑھتے ہی رہیں گے۔
ایکدم سے اتنی لمبی چھلانگ۔ کچھ خدا خوفی کرو۔بہت مبارک ہو شمشاد بھائی ،،،، ایک ملین کا انتظار رہے گا
اب ایسی بھی بات نہیں بھتیجی۔
محفل کی رونق تو تم جیسی پریوں سے ہے۔