میرا face bool پیج پر یہ مسلہ ہے

zahidartist

محفلین
میرا face bool پیج پر یہ مسلہ ہے اس کو تقریبا ایک مہینے سے زیادہ ارساہ ہو گیا ہے کیا کوئی بھائی اس کا حل بتا سکتا ہے اس مسلے کی وجہ سے نہ میں friend add کر سکتا ہو نہ like کر سکتا ہو نہ comments دے سکتا ہو کوئی بھائی اس کا حل بتا دے



Your Account's Temporarily Blocked


You're temporarily blocked from using certain Facebook features.

This block will be lifted in 30 days.

Using Facebook to post or create spammy content is a violation of our Community Standards. If you continue to abuse Facebook's features, your account could be permanently disabled.



Facebook Community Standards
 
30 دن بعد پابندی ختم ہو جائے گی ۔ پابندی ختم ہو جانے کے بعد دوستی کی غیر ضروری درخواستیں بھیجنے سے پرہیز کیجیئے گا۔
 
Top