قیصرانی
لائبریرین
شمیل بھیا، پہلے ذرا اس ڈور کو دیکھ لیںمحمد شمیل قریشی نے کہا:قیصرانی بھائي : بہت شکریہ ۔ پر میرا ڈیٹا دونوں ہارڈ ڈرائوز میں کچھ ایس طرح سے پھیلا ہوا ہے کہ کسی ایک کو ہٹا دینے سے کام نہیں چلے گا ۔ تو کیا ایسا نہیں ہو سکتا کہ میں ایک پارٹیشن کا نام " ابنٹو " رکھ دوں اور ابنٹو کی انسٹالیشن کے دوران وہی پارٹیشن ہی سیلیکٹ کروں ؟ ۔۔۔۔۔۔ یا پھر ابنٹو اپنی مرضی سے کوئی سی بھی پارٹیشن استعمال کرتی ہے اور یوزر کو کچھ اختیار نہیں ہوتا ۔
http://www.urduweb.org/mehfil/viewtopic.php?t=7108
اس کے بعد بتائیں جو بھی سوالات ہیں