میری اردو محفل

ناز پری

محفلین
ناز اپیا خرم بھیا سے یہاں کبھی بات ہو تو آپ کے بارے میں پوچھتی ہوں اور ابن سعید بھیا بھی آپ کو یاد کرتے ہیں۔ اس لیے یہ مت سوچئے کہ آپ کو کوئی یاد نہیں کرتا:)
یہ تو میں جانتی ہوں کہ سب یاد رکھتے ہیں جزاک اللہ ویسے ہی سب کو چیک کر رہی تھی:p
 
خرم شہزاد خرم

لائبریرین
ہیں خرم بھیاااا
آپ نور کو نہیں پکڑتے اب تو وہ تھوڑی بڑی بھی ہوگئی ہے۔
ایسے کیسے ہو سکتا ہے عائشہ بہنا۔ نور تو کسی سے خاموش ہی نہیں ہوتی میری پاس آتی ہے تو خاموش ہوتی ہے اور یہ تو میڈم صاحبہ بہانے بناتی رہتی ہیں سہیلیوں کو گھنٹوں گھنٹوں فون پر باتیں سناتی رہتی ہیں اور اردو محفل پر آنے کے لیے بہانے:D
 
عائشہ عزیز ان سے پوچھو کہ نور سحر روتی کب ہے جو یہ اس کو چپ کرواتے ہیں اور میرے پاس کون سا موبائل ہے جس سے میں گھنٹو ں گھنٹوں بات کرتی ہوں۔
 
:p
یعنی میرے سوال کا آپ کے پاس کوئی جواب نہیں ہے
ناز بٹیا رانی! ایسا تو کم ہی ہوتا ہے کہ سعود بھیا کے پاس جواب نہ ہو۔ :) :) :)

وہاں ان مسکانوں کا مطلب تھا، "پگلی بٹیا رانی، ہم سب آپ کو یاد کرتے ہیں اور آپ ہماری دعاؤں میں شامل رہتی ہیں۔۔۔" :) :) :)
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
ایسے کیسے ہو سکتا ہے عائشہ بہنا۔ نور تو کسی سے خاموش ہی نہیں ہوتی میری پاس آتی ہے تو خاموش ہوتی ہے اور یہ تو میڈم صاحبہ بہانے بناتی رہتی ہیں سہیلیوں کو گھنٹوں گھنٹوں فون پر باتیں سناتی رہتی ہیں اور اردو محفل پر آنے کے لیے بہانے:D
ایسے نہیں کہہ سکتے آپ بھیا صاحب!
اردو محفل کا تو ہمیں پتا ہے ناں کہ وہ کبھی کبھی دکھائی دیتی ہیں۔

عائشہ عزیز ان سے پوچھو کہ نور سحر روتی کب ہے جو یہ اس کو چپ کرواتے ہیں اور میرے پاس کون سا موبائل ہے جس سے میں گھنٹو ں گھنٹوں بات کرتی ہوں۔
ہاں ہاں خرم بھیا بتائیں اب ۔۔۔اب تو آپ کی شامت آئی ناں!
 
بنت شبیر

محفلین
کوئی مجھے یاد نہیں کرتا، کوئی مجھے مس نہیں کرتا، میں ویسے ہی "میری اردو محفل' میری اردو محفل" کرتی رہتی ہوں۔ آپ کو تو یاد بھی نہیں ہو گا کہ کوئی ناز پری بھی تھی ۔نا کسی نے پوچھا میرے بارے میں اور نا ہی کوئی خیر خبر اور میں پھر میری اردو محفل کی رٹ لگائے رکھتی ہوں۔ میری مصروفیات پہلے سے زیادہ ہو گی ہیں۔ اب تو نورسحر کو بھی وقت دینا پڑتا ہے ، گھر کے کام بھی کرنے پڑتے ہیں اور اسکول کو بھی وقت دینا پڑتا ہے۔ اس لیے اردو محفل کو وقت نہیں دے سکتی۔ ویسے تو مکمل نہیں تو کافی حد تک اردو محفل سے باخبر رہتی ہوں۔ بنت شبیر بھی آج کل اردو محفل پر کچھ نا کچھ وقت دیتی ہے تو اس سے بھی خیر خبر ملتی رہتی ہیں اور یہ محترم بھی آتے جاتے رہتے ہیں۔ کوئی خوشی کی خبر ہو یا دکھ کی سب کچھ پتہ چلتا رہتا ہے۔ بظاہر تو میں اردو محفل سے دور ہوں لیکن اصل میں اردو محفل میں موجود ہوں۔ میں خود تو اردو محفل کو زیادہ وقت نہیں دے سکتی لیکن امید کرتی ہوں کہ نور سحر کو ضرور اردو محفل میں داخل کرواؤں گی۔ میں اردو محفل کی خیر خبر رکھتی ہوں تو میری بھی کوئی خیر خبر رکھا کرے نا۔ انشاءاللہ چکر لگایا کروں گی
میری پیاری آ پی جانی آج میں نے آپ کو اور بھائی جانی کوسحر شہزادی کو بہت یاد کیا ۔امید ہے جہلم سب مزے میں ہوں گے ،اور کل خرم بھائی کو واپس بیج دیں ان کے بِنا مزہ نہئں آتا گھر میں۔اور یہ سحر کے لئے:bee::laugh::kissing:
 
شمشاد

لائبریرین
ہیں تو اس کا مطلب بھابھی اور بھتیجی جہلم چلی گئیں۔ میرا خیال عید کا کچھ حصہ وہاں گزارنے گئی ہوں گی۔
 
Top