مغزل
محفلین
میری استانی محترمہ رضائے الہی سے رحلت فرماگئیں
میرے استادِ محترم جناب نصیراللہ خاں نصیر کوٹی کی اہلیہ (ہماری استانی محترمہ)
طویل علالت کے بعد ٹبہ ہسپتال کراچی میں رحلت فرماگئیں ۔۔۔
انا للہ وانا الیہ راجعون
مرحومہ شوگر کے بعد فالج اور پھر سرطان کا شکار ہوئیں ، ہمارے استادِ محترم بتاتے ہیں
کہ ، مرحومہ اپنی 62 سالہ ازدواجی زندگی میں صوم و صلوۃ کی سخت پابند رہیں اور کبھی
کوئی نماز قضا نہیں کی ۔ مرحومہ کی عمر انتقال کے وقت 80 سال تھی۔
دعا ہے باری تعالی ان کی تمام ظاہری و باطنی خطاؤں کو معاف فرمائے اور جنت میں
اعلی مقام عطافرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے (اٰمین)
والسلام مع الکرام