الف عین
لائبریرین
افسوس نہیں، بظاہر تو وہی مطلب نکلتا ہے جو میں نے ’غلط‘ سمجھا تھامیں نے 'دبستاں' یوں استعمال کیا کہ ایک دہلی کیا جہان بھر پر مشتمل اگر کوئی ایک دبستان ہو تو میرا سخن اس سے علیحدہ طرز و ادا رکھتا ہے۔ کیا یہ مفہوم اس مصرعے سے ادا ہو رہا ہے؟