میری الجھنیں اور آپ کے جوابات اور حل

عزیزامین

محفلین
حدیث کی رووشنی میں شہد اور سرکہ ملا کر استعمال نہیں کرنا چاہیئے۔ میرا سوال ہےسائنس اسے کس طرح ثابت کرتی ہے؟کبھی آپ میں سے کسی نے۔ سرکہ شہد میں ملا کر اس کی لیب رپورٹ دیکھی؟
 

عزیزامین

محفلین
کھجور، انجیر، کشمش۔ان کو الگ الگ ہی کھانا ۔ چاہئیے۔ یہ بھی حدیث سے ثابت ہے۔ پر سوال یہ ہے یہ کس وجہ سے منع ہے سائنس کی روشنی میں؟
 

محمداحمد

لائبریرین
حدیث کی رووشنی میں شہد اور سرکہ ملا کر استعمال نہیں کرنا چاہیئے۔ میرا سوال ہےسائنس اسے کس طرح ثابت کرتی ہے؟کبھی آپ میں سے کسی نے۔ سرکہ شہد میں ملا کر اس کی لیب رپورٹ دیکھی؟

پہلے ان احادیث کے حوالے تو دیں کہ یہ باتیں کہاں لکھی ہیں۔ آیا احادیث میں ایسا ہے بھی یا نہیں؟
 

x boy

محفلین
ویسے سرکہ ، شہد، کالی مرچ، نمک لیمن زیست اور جوس اور زیت زیتون ملاکر اچھا خاصا مزیدار ٹیسٹی سلاد ڈریسنگ تیار ہوسکتا ہے
 
اس میں لکھا ہے۔۔۔
کوڈ:
Believe it or not, milk and chocolate do not match either. While milk is rich in protein and calcium, chocolate contains oxalic acid. Eaten together, calcium from milk and oxalic acid of chocolate can combine and form insoluble calcium oxalate, which is not only indigestible but also can cause diarrhea.
یہ تو ہمارا کھانا پینا بند کروا دے گا۔۔۔
ویسے کبھی سنا نہیں کہ چاکلیٹ والا دودھ پینے سے کسی کو ڈائریا ہوا ہو۔۔
 
ارے بھائی ہم تو جانے کیا کیا کھا جاتے ہیں۔۔۔
سنا تھا کہ پولو یعنی منٹ والی ٹافی کے اوپر کولڈرنک نہیں پینا چاہیے۔۔۔
میں نے تجربہ کیا تو کچھ بھی نہیں ہوا۔۔۔
حالانکہ پاکستان کی کولڈرنک میں گیس زیادہ استعمال ہوتی ہے۔۔۔
 
Top