وعلیکم السلام!السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔
میری امی جی کو گرنے سے ٹانگ میں فریکچر ہو گیا ہے۔ اس عمر میں آپریشن بہت مشکل ہے۔ ڈاکٹر نے آرام کے لیے کہا ہے۔
خاصا مشکل ہے ان کے لیے۔
دعاؤں کے لیے درخواست ہے۔
آمیناللہ مکمل صحت یاب فرمائے۔
وعلیکم السلام بجو! اللہ تعالی امی جان کو شفائے کاملہ عطا فرمائیں اور آپ کو ان کی آنکھوں کا نور اور دل کی ٹھنڈک بنائیں، اس عمر میں والدین کو سب سے زیادہ ہماری ضرورت ہوتی ہے!السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔
میری امی جی کو گرنے سے ٹانگ میں فریکچر ہو گیا ہے۔ اس عمر میں آپریشن بہت مشکل ہے۔ ڈاکٹر نے آرام کے لیے کہا ہے۔
خاصا مشکل ہے ان کے لیے۔
دعاؤں کے لیے درخواست ہے۔