میری اک تازہ غزل آپ کی نگاہ کی منتظر

بسمل جی، کیا بات ہے
ایک سے بڑھ کر ایک غزل ہوتی ہے آپ کی۔
یقین کریں داد ایک بہت ہی چھوٹا لفظ ہے اس غزل کے لئے۔

بلال بہت شکریہ. کوشش ہوتی ہے اچھا کہنے کی لیکن مبتدی اور اناڑی شاعر ہوں. آپ کی دعا کی ضرورت ہے.
ماہر بھی ہو جاؤنگا.
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
ماشاءاللہ بہت خوب بہت اچھی غزل ہے آپ کے مطلع کا ہنر مجھے بہت پسند ہیں مجھے آپ پر رشک آتا ہے۔ اللہ تعالیٰ آپ کو آپ کے مقصد میں کامیاب کرے آمین
 

شکریہ فاتح بھائی :)

ماشاءاللہ بہت خوب بہت اچھی غزل ہے آپ کے مطلع کا ہنر مجھے بہت پسند ہیں مجھے آپ پر رشک آتا ہے۔ اللہ تعالیٰ آپ کو آپ کے مقصد میں کامیاب کرے آمین

آمین خرم بھائی۔ آپ کو پسند آیا میری تخلیق کی قیمت ادا ہوئی۔ جزاک اللہ۔ :)
 
Top