اجازت میں غلطی ہے کوئی ہونا 150 چاہیے۔سپیڈ زندگی ہے بھائی آدمی چاہے 220 پر گاڑی چلائے پر کنٹرول شرط ہے اگر آپ کنٹرول کر سکتے ہو تو اوکے ورنہ ایمبولینس کو فون کر کے چلانا چاہیے۔اوپر سے مرور اور مرور سری کی پخ لگی ہوئی ہے۔مامے ادھر ادھر چھپ کر ہماری جاسوسی کرتے ہیں۔