عسکری
معطل
ویڈیوز نظر تو نہیں آرہیں۔ مگر لاجواب ہیں کمال کی تھیں۔ آنکھیں کھولنے کی ضرورت ہی نہیں پڑی۔
قبرستان سے دھاگے نکالیں گے تو یہی ہو گا
ویڈیوز نظر تو نہیں آرہیں۔ مگر لاجواب ہیں کمال کی تھیں۔ آنکھیں کھولنے کی ضرورت ہی نہیں پڑی۔
بھائی جی بلاگز پہ اسی لیے تو آیا ہوں کہ صدی پرانی چیز بھی اپنی اصل حالت میں مل جائے۔
یار آپ تو ابھی تک ادھر ہی ہیں نا۔پر ہم سارے ثبوت مٹا دیتے ہیں اور یہاں انے والوں کے قدموں کے نشان ملتے جانے والوں کے نہین برین بابو
یار آپ تو ابھی تک ادھر ہی ہیں نا۔
؟ایک اور سلیمانی ٹوپی والی پوسٹ
ایک اور سلیمانی ٹوپی والی پوسٹ
کوئی لنک نظر نہیں آ رہا
آپ کتنے قدیم ہیں ؟کئی سال پہلے یہ چلتی تھی پھر گردش ایام نے اس سے اس کی روشنی چھین لی ۔تب یہ سپر نووا کی طرح بلاسٹ ہو کر فضا میں بکھر گئی
کچھ دیا ہی نہیںکوئی لنک نظر نہیں آ رہا
یہ اس وقت کی بات ہے جب دنیا میں پہلی جنگ لڑی گئی۔ کیوں عسکری بھائی ٹھیک کہاآپ کتنے قدیم ہیں ؟
آپ کتنے قدیم ہیں ؟
یہ اس وقت کی بات ہے جب دنیا میں پہلی جنگ لڑی گئی۔ کیوں عسکری بھائی ٹھیک کہا
پھر تو فرعون پڑھا لکھا جاہل ہوافرعون میرا کلاس فیلو تھا جب ہم ایک ساتھ نمرود کے سکول میں پڑھنے جاتے تھے
معلوماتی بھی ہے۔ صرف ایک ریٹنگ دے سکتے ہیں نانہیں جب پہلی جنگ لڑی گئی تب میں ابھی بچہ تھا پھر بھی اپنے آدم خور قبیلے والوں کے ساتھ گیا تھا ہم لوگ اسوقت نیم وحشی تھے اور فل وحشیوں سے ہمارے جنگ کوئی 8 ہزار 4سو سال پہلے لڑی گئی تھی جب زمین پر ایک براعظم ہوتا تھا۔ تب بھی آسمانی عزاب کو لوگ زر کہتے تھے اب آ کر سمجھ آئی کہ وہ زرداری کا مخفف تھا۔ اخناتون نے مرتے وقت دیوتا زیوس کی قسم کھائی تھی کہ میری آل اولاد پر ایک عزاب آئے گا زر کے نام سے ۔
پھر تو فرعون پڑھا لکھا جاہل ہوا