میری بیٹی تو میری بیٹی ہے!!!

عینی شاہ

محفلین
امجد میانداد بھائی نے مذاق میں ہی بات کی تھی۔ امید ہے کہ آپ اب اپنا منہ اور موڈ دونوں ہی ٹھیک کر لیں گی
عینی فوراً ظل الہٰی کو معافی کی درخواست دے دو۔ ایسا نہ ہو کہ اپنے ہاتھی کے پاؤں تلے کُچلنے کا حکمنامہ جاری کر دیں۔
اسکا مطلب بھی سمجھا دیں اب منصور بھائی
 
امجد بھائی یہ میں نے آپکو نہیں تھا بولا ۔۔انکل شمشاد نے جو الگ الگ مین اینگز بتائے تھے اسکو ایک ہی سنٹیس میں لکھا تھا ۔سوری اگر آپکو برا لگا ۔:)

کتنی مشکل سے سمجھ آیا یہ لفظ
واز جسٹ کِڈنگ ڈئیر، ڈونٹ ٹیک اِٹ سیریس لی
 

قیصرانی

لائبریرین

عینی شاہ

محفلین
اس پر ایک بڑا مزے کا کمنٹ تھا، لیکن ماحول گھمبیر نہ ہو جائے۔ اشارتاً آپ کا اوتار اسی عمل کی تشریح کر رہا ہے :rollingonthefloor:
cute-blue-bird-laughing-smiley-emoticon.gif
 
محمد اسامہ سَرسَری بھائی ۔۔۔ بہت اچھے۔۔۔ ۔ ! مگر میں یہ مضمون شاید بچوں کا اسلام یا خواتین کا اسلام میں پڑھ چکا ہوں۔۔۔ ! کیا وہاں پر آپ ہی نے اپنا مضمون بھیجا تھا۔۔۔ ۔؟؟
پسندیدگی کا شکریہ۔
میرا یہ مضمون میرے رسالے ماہنامہ ذوق و شوق میں شائع ہوا تھا، پھر اسے ماہنامہ حیا میں شاملِ اشاعت کیا گیا، اس کے علاوہ مجھے نہیں معلوم۔
 
ہنسی بھی آئی مزا بھی ۔۔لیکن بہت اچھا لکھا آپ نے انکل :)
بلاشبہ ہر ماں کو اپنے بچے عزیز ضرور ہوتے ہیں لیکن دوسرے بچوں کے لیئے بھی محبت و شفقت اس میں بدرجہ اتم موجود ہوتی ہے ۔
جو کسی بھی روتے ہوئے بچے کو دیکھ کر اس میں فوراَ جاگ اُٹھتی ہے ۔اور یہی والہانہ محبت اس کے اپنے بچوں سے شفقت کا اظہار ہے ۔جیسے اس کہانی میں کلثوم کو اس روتے ہوئے بچے میں بھی اپنی بیٹی کی جھلک نظر آئی ۔۔یہی مامتا ہے جو سب کے لیئے یکساں ہے ۔ماشاءاللہ بہت خوبصورت لکھا آپ نے بیٹا ۔جیتے رہیئے۔
پسندیدگی پر ممنون ہوں۔:)
 

متلاشی

محفلین
اسامہ بھائی کیا میں بھی اپنی کوئی تحریر ذوق و شوق میں شائع کروا سکتا ہوں ۔۔۔ ۔؟
آپ تحریر ان پیج دو ہزار میں لکھ کر ذوق و شوق کے ای میل ایڈریس پر بھیج دیں، ان شاء اللہ ضرور شائع ہوگی، بس ذوق و شوق کے مزاج کے مطابق ہو۔ یہ بچوں کی رسالہ ہے، اس میں عوام الناس اور بالخصوص بچوں کی تربیت اور اصلاح کو مد نظر رکھتے ہوئے آسان اردو میں نظمیں کہانیاں مضامین اور سچے واقعات کی اشاعت کی جاتی ہے۔
 

متلاشی

محفلین
آپ تحریر ان پیج دو ہزار میں لکھ کر ذوق و شوق کے ای میل ایڈریس پر بھیج دیں، ان شاء اللہ ضرور شائع ہوگی، بس ذوق و شوق کے مزاج کے مطابق ہو۔ یہ بچوں کی رسالہ ہے، اس میں عوام الناس اور بالخصوص بچوں کی تربیت اور اصلاح کو مد نظر رکھتے ہوئے آسان اردو میں نظمیں کہانیاں مضامین اور سچے واقعات کی اشاعت کی جاتی ہے۔
شکریہ اسامہ بھائی۔۔۔! ذوق شوق کا ای میل ایڈریس مجھے ذاتی پیغام میں بھیج دیجئے۔۔۔!
 
Top