تصاویر اس طرح عام شئیر کرنے میں مجھے ہچکچاہٹ رہتی ہے۔ وجہ کوئی نہیں۔عثمان آپ کب شئیر کریں گے ایسی تصاویر ؟
خیر مبارک بھیا ۔ سلامتی اور دُعائیںبرادرم ڈاکٹر عامرشہزاد کی ماہ رو صاحبزادی کی خوبصورت تصاویر ملاحظہ کرتے ہی مابدولت کے لبوں سے بیساختہ نکلا " چشم بددور "۔
اللہ صحت وتندرستی ودرازیء عمرعطافرمائے۔آمین!
آمین ۔ ثُم آمینماشاء اللہ۔
اللہ رب العزت عبیرہ بیٹی کو نصیب کا بڑا بنائے۔آمین
اوراس پر ماں باپ کا شفقت بھرا سایہ تاقیامت قائم و دائم رکھے۔۔آمین
100 فیصد کنفرم اے سر جی ۔ ہُن جیویں دی بُوتھی اے اُنج دی ای آنی اےموہاندرا تے اوہو ای اے پر میں آکھیا اک واری فیر کنفرم کر لواں متے کوئی ہور نا ہووے
آمین ۔ بہت شکریہ آپیماشاءاللہ سو کیوٹ
اللہ تعالٰی نصیب اچھے کرے ماں باپ کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے
بہت شکریہماشاءاللہ۔ بہت کیوٹ
ماشاءاللہ
آمین ۔ بہت شکریہ عُثمان بھائیماشااللہ بہت پیاری بیٹی ہیں۔
اللہ تعالیٰ ان کی عمر دراز کرے اور نصیب اچھے کرے۔ آمین!
جی۔ آخری تصویر مجھے سب سے زیادہ اچھی لگتی ہے اس لیے وہ علیحدہ شیئر کی ۔آخری تصویر بونس تھی شائد
پیاری تصاویر ہیں ۔
آمین ۔بہت شکریہ رومانہماشااللہ کیوٹ بے بی۔
سالگرہ مبارک
اللہ تعالیٰ نظر بد سے بچائیں آمین۔
آمینماشاء اللہ ۔۔۔!!! بہت اعلیٰ!!!
اللہ پاک بیٹی کو اپنی امان میں رکھے!
آمین ۔ماشااللہ کیوٹ بے بی۔
سالگرہ مبارک
اللہ تعالیٰ نظر بد سے بچائیں آمین
جی ضرور تابش بھائی ۔ماشاء اللہ. مبارک ہو بٹیا کی سالگرہ.
اللہ تعالیٰ صحت و سلامتی والی اور خوشیوں بھری زندگی عطا فرمائے اور آپ کیآنکھوں کیٹھنڈک بنائے. آمین.
گڑیا کو ڈھیروں پیار.
شکریہ وارث سرماشاءاللہ۔
شکریہ بھیاماشاء اللہ
آمین ۔ماشاءاللہ ۔ اللہ کریم دُنیا اور آخرت کی آسانیاں اور کامرانیاں عطا فرمائے۔
بہت شکریہ توقیر بھیاماشاء اللہ،بہت پیاری گڑیا ہے۔
بہت شکریہ عاطف بھائیماشاء اللہ ماشاء اللہ ماشاء اللہ
بھئی مجھے تو بہت خواہش ہے آپ کے ٹونز دیکھنے کیتصاویر اس طرح عام شئیر کرنے میں مجھے ہچکچاہٹ رہتی ہے۔ وجہ کوئی نہیں۔
رشتہ داروں، دوستوں اور خیر خواہوں کو میں واٹس ایپ پر تصاویر بھیجتا رہتا ہوں۔ اگر آپ چاہیں تو آپ سے مجھے اپنی فیملی کی تصاویر شئیر کرنے میں خوشی ہوگی۔
بہت شکریہ بھیاماشاءالله! گڑيا رانى كى سالگره مبارك ہو ۔ الله پاڪ صحت و تندرستى سے بھرپور زندگى عطا فرمائے۔آمين۔
آمین ۔ بہت شکریہ بھیا ۔ سلامت رہیںبہت پیاری بیٹی!
اللہ آپ کی اور سب کی بیٹیوں کو اپنے حفظ وامان میں رکھے۔ چشمِ بد دور۔
بہت شکریہ ہادیہ ۔ خوش رہیں ۔ سلامت رہیں