او خیر!! کتنے سال پرانی ہے یہ تصویر؟؟
زبردست!!ایک سال پرانی ہے ۔
چھوٹے بھیا کتنی پیاری آنکھیں ہیں آپ کی
پشتوزبردست!!
آپ چونکہ خیبر پختونخواہ سے ہیں تو ہم یہ پوچھنا چاہ رہے تھے کہ آپ کی مقامی زبان کونسی ہے؟؟
یہی وجہ ہے کہ آپ اردو لکھتے ہیں تو آپ کی املا میں چھوٹی موٹی غلطیاں ہوتی ہیں۔ اردو کیسے لکھنی سیکھی؟؟ یہ الگ سے مضمون ہوتا ہے ادھر کے سکولوں میں؟؟
پلیز نظر نہ لگائیں خان صاحب کواو خیر!! کتنے سال پرانی ہے یہ تصویر؟؟
ہیہی وجہ ہے کہ آپ اردو لکھتے ہیں تو آپ کی املا میں چھوٹی موٹی غلطیاں ہوتی ہیں۔ اردو کیسے لکھنی سیکھی؟؟ یہ الگ سے مضمون ہوتا ہے ادھر کے سکولوں میں؟؟
شکریہ وارث بھائیخان صاحب اللہ آپ کی عمر دراز کرے۔
شکریہ وارث بھائی ،اللہ آپ کی زندگی بابرکت بنائے(آمین)خان صاحب اللہ آپ کی عمر دراز کرے۔
شکریہزبردست خان صاحب ماشاءاللہ
ڈیرہ مننہماشاء اللہ
ڈیر خہ ۔۔۔
خوش آمدید۔ اے خان ۔اردو محفل سے وابستگی آپ کے لیے اردو بہتر کرنے میں یقینا مدد گار ہوگی۔ہ
یہاں (کے۔پی ۔کے) ٹیچر سارے پشتو میں ٹیچنگ کرتے ہیں ۔اسی وجہ سے ہماری اردو کمزور ہوتی ہے،لکھنے پڑھنے میں اور ہاں اردو ایک الگ مضمون ہوتاہے ، آہستہ آہستہ یہ غلطیاں دور ہوجائیں گی۔
سبحان اللہماشاء اللہ
جی بلکل صحیح کہا آپ نےخوش آمدید۔ اے خان ۔اردو محفل سے وابستگی آپ کے لیے اردو بہتر کرنے میں یقینا مدد گار ہوگی۔
آمین اللہ آپ کو بھی بابرکت زندگی عطا فرمائیں (آمین)ماشاء اللہ. اللہ تعالیٰ صحت کے ساتھ لمبی عمر عطا فرمائے. اور لوگوں کے لئے نافع بنائے. آمین