ویسے تو تصویر میں ٹھوڑی کے پاس ہاتھ رکھ کے جس نزاکت کا مظاہرہ کیا گیا ہے، نظر لگنے کے امکانات بہت روشن ہیں۔پلیز نظر نہ لگائیں خان صاحب کو
کتنا پیارا لڑکا ہے۔ اسے کے پی کے کا وزیرِ اعلیٰ ہونا چاہیے!
ماشاءاللہ
ڈیرہ غازی خانشکریہ
ڈیرہ مننہ
ترجمہ: بہت شکریہ
ویسے تو تصویر میں ٹھوڑی کے پاس ہاتھ رکھ کے جس نزاکت کا مظاہرہ کیا گیا ہے، نظر لگنے کے امکانات بہت روشن ہیں۔
لیکن خیبر پختونخواہ کے لوگ بہت سخت جان ہوتے ہیں۔ ان کو نظر کچھ نہیں کہتی
اخیر!!!!اس نزاکت کا برا ہو، وہ بھلے ہیں تو کیا
ہاتھ آویں تو انہیں ہاتھ لگائے نہ بنے
اخیر!!!!
چھوٹی آپا، ہم تو سمجھتے تھے کہ آپ اس دارِ فانی میں فقط اینڈرائیڈ سے شغف رکھتی ہیں۔
دارِ فانی میں میری دلچسپی صرف اپنے میاں جی اور بیٹا جی میں ہے باقی کیا کہتے ہیں کہ عادتیں مختلف ہیں ہماری، دنیا کے دستور سے،،،اخیر!!!!
چھوٹی آپا، ہم تو سمجھتے تھے کہ آپ اس دارِ فانی میں فقط اینڈرائیڈ سے شغف رکھتی ہیں۔
ہم نے تو پہلے ہی کہا تھا کہ ہمارا تو ابھی بچپنا ہے۔خان جی آپ تو چھوٹے بھائی نکلے ہم ویسے ہی آپ کو خود سے بزرگ بزرگ سمجھ رہے تھے۔
ماشاء اللہ ۔اللہ تعالی ہمیشہ خوش و خرم رکھے۔آمین
نظر تو کسی کو بھی کچھ نہیں کہتیویسے تو تصویر میں ٹھوڑی کے پاس ہاتھ رکھ کے جس نزاکت کا مظاہرہ کیا گیا ہے، نظر لگنے کے امکانات بہت روشن ہیں۔
لیکن خیبر پختونخواہ کے لوگ بہت سخت جان ہوتے ہیں۔ ان کو نظر کچھ نہیں کہتی
کاش ہوتا،کتنا پیارا لڑکا ہے۔ اسے کے پی کے کا وزیرِ اعلیٰ ہونا چاہیے!
جی بالکل ٹھیک اندازہ لگا یاخان صاحب یہ تصویر کے شروع میں "ز" لکھا ہے، یہ زہ (میں ) لکھنے کی کوشش کی ہے ؟
سبحان اللہماشاءاللہ
آمین۔۔۔ماشاءاللہ! ماشاءاللہ!
آپ تو ابھی ننھے مُنے ہیں۔ "اے خان" کے نام سے تو کافی رعب پڑتا ہے۔
اللہ آپ کو خوش رکھے اور اس جہان اور اُس جہان میں کامیابی عطا فرمائے۔ آمین۔
ماشاءاللہ،ڈیر شہ ورورہ۔۔۔
ڈیرہ مننہ زما پہ خیال بنوں دہ علاقے ییماشاءاللہ،ڈیر شہ ورورہ۔۔۔
یہ کون سی جناتی زبان ہے چھوٹے خان؟ڈیرہ مننہ زما پہ خیال بنوں دہ علاقے یی
عینی مروت نے پشتو میں کہا(ڈیر شہ و رورہ)ترجمہ بہت خوب یا بہت اچھا تو میں نے پشتو میں جواب دیا (ڈیرہ مننہ،زما پی خیال دہ بنوں دہ علاقے یی)ترجمہ بہت شکریہ،میرے خیال میں آپ بنوں کے علاقے سے ہو۔۔۔۔یہ کون سی جناتی زبان ہے چھوٹے خان؟
شکریہماشاءاللہ۔ اللہ سلامت رکھے۔ آمین۔
شکریہ چوہدری صاحبماشااللہ جی ماشااللہ