- - - میری زندگی سجا دی۔۔

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
میں اکتوبر میں بھائی کی شادی کے سلسلے میں پاکستان گیا تھا۔ واپسی پر ایک ٹیسٹ ایک دن پہلے کرایا۔ دوسرا ریپِڈ ٹیسٹ ائیرپورٹ میں تیسرا امارات کے ائیرپورٹ میں ☹️
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
اکمل بھائی دعوتِ عام ہے تو ہم بھی ٹکٹ کرا لیتے ہیں
لیکن آج کل کرونا کے ٹیسٹوں نے سفر اجیرن کر کے رکھ دیا
جانے کب ختم ہوں گے یہ ٹیسٹ۔۔۔۔ یہاں تو کل سے ریسٹورنٹ میں جانے تک کے لئے پھر سے ٹیسٹ شروع۔ بہت ساری پابندیاں پھر سے لوٹ آئی ہیں۔
 
سید عاطف علی

لائبریرین

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
جانے کب ختم ہوں گے یہ ٹیسٹ۔۔۔۔ یہاں تو کل سے ریسٹورنٹ میں جانے تک کے لئے پھر سے ٹیسٹ شروع۔ بہت ساری پابندیاں پھر سے لوٹ آئی ہیں۔
کیوں؟؟ کیا خدانخواستہ حالات پھر سے خراب ہو گئے ہیں؟؟
اللہ پاک اپنی حفاظت میں رکھے۔ آمین
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
کیوں؟؟ کیا خدانخواستہ حالات پھر سے خراب ہو گئے ہیں؟؟
اللہ پاک اپنی حفاظت میں رکھے۔ آمین
جی کافی حالات خراب ہو گئے ہیں۔ شاید ماسک بھی پھر سے آ جائے ۔ فی الحال تو نہیں ہیں۔
کچھ اسکولز وغیرہ بند ہو چکے ہیں۔ آگے آگے دیکھئیے کیا ہوتا ہے۔

ثم آمین۔
 
Top