میری زندگی کا مقصد

سید زبیر

محفلین
ہے زندگی کا مقصد اوروں کے کام اّنا ۔۔۔۔
فرض عبادات کی قضا ممکن ہے مگر انسانی خدمت کی قضا ممکن نہیں
رب ذوالجلال ھماری مدد فرما ئےاور ہمیمں نیکیوں کی توفیق عطا فرما ئے
 

Shahnaz Sheikh

محفلین
دوستو آپ کی زندگی کا مقصد کیا ہے اور اس ک حصول ک لیے آپ کتنے سنجیدہ ہیں
براہ کرم شیئر کی جیئے تاکہ دوسرے ساتھی نصیحت،عبرت،اثر ، حوصلہ پکڑیں (بقدر ضرورت و حسب توفیق)
کافی اچھا سوال ہے اگر سوچھا جائے تو کافی مشکل بھی ہے
انسان اپنی زندگی کا مقصد تب ہی حاصل کر سکتا ہے جب خود کی پہچان ہو جائے اور میں تو ابھی سیکھنے کے مرحلے میں ہوں خود کو کھوجنا ابھی باقی ہے :roll:
بس اتنا کہہ سکتی ہوں کہ میری زندگی کا مقصد ابھی علم کا حصول اور اُس پر عمل کرنا ہے
 

عسکری

معطل
اوکے دوبارہ میری زندگی کا مقصد اپنی زندگی کی محبوبہ موت کی تلاش اور اپنی زندگی کو اس کے محبوب کے حوالے کرنا ۔:daydreaming:
 

سیما علی

لائبریرین
دنیا کی آزمائشوں میں اپنوں کے لیے سر اٹھا کر چلنے کا نام ہے زندگی۔رشتوں کو نبھانا زندگی کا اصل مقصد ہے اور سب سے بڑھ کر کسی کے کام آنا ہی زندگی کا اصل مقصد اس کو بھول کر کہ آپ کا نفع و نقصان اس انسان سے جڑُا ہے ۔۔۔۔۔
 
Top