میری شاعری میری ڈیزائنگ
فرذوق احمد محفلین جون 13، 2007 #3 بہت ہی زبردست لیکن یہ کام آپ کس میں کرتی ہیں مجھے صرف فوٹوشاپ ہی آتا ہے اور بھی بس اپنے کام کہ لیے آپ جیسی ڈیزائینگ کرنے کہ لئت کونسی ٹپ اپنانی پڑیں گی پلیز بتا دیں فیس لے لیا کریں
بہت ہی زبردست لیکن یہ کام آپ کس میں کرتی ہیں مجھے صرف فوٹوشاپ ہی آتا ہے اور بھی بس اپنے کام کہ لیے آپ جیسی ڈیزائینگ کرنے کہ لئت کونسی ٹپ اپنانی پڑیں گی پلیز بتا دیں فیس لے لیا کریں
ہما محفلین جون 26، 2007 #4 بُہت خوب حِنا جی! آپ کی ڈیزائنگ تو ایک اور فورم میں دیکھی تھی مگر آپ کی شاعری سے مُلاقات کا شرف پہلی بار ہوا ۔۔ماشاء اللہ بُہت اچھی اپروچ ہے آپ کی۔۔۔اللہ کرے زورِ قلم اور زیادہ!
بُہت خوب حِنا جی! آپ کی ڈیزائنگ تو ایک اور فورم میں دیکھی تھی مگر آپ کی شاعری سے مُلاقات کا شرف پہلی بار ہوا ۔۔ماشاء اللہ بُہت اچھی اپروچ ہے آپ کی۔۔۔اللہ کرے زورِ قلم اور زیادہ!
شاکرالقادری لائبریرین جون 26، 2007 #5 یہ میری ڈیزائنگ اور شاعری ہے ہی ہی ہی ہی آئنہد نہیں بتائوں گ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ حنا تم نے یہ اپنی شاعری اور ڈیزائننگ اتنی کھسیانی اور شرمندہ شرمندہ ہنسی کے ساتھ کیوں پوسٹ کی ہے یہ اتنی بری تو نہیں
یہ میری ڈیزائنگ اور شاعری ہے ہی ہی ہی ہی آئنہد نہیں بتائوں گ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ حنا تم نے یہ اپنی شاعری اور ڈیزائننگ اتنی کھسیانی اور شرمندہ شرمندہ ہنسی کے ساتھ کیوں پوسٹ کی ہے یہ اتنی بری تو نہیں
ساجداقبال محفلین جون 26، 2007 #7 شاعری تو مناسب ہے لیکن نام آپ نے حنافیص کیوں لکھا ہے، فیض صاحب سے کوئی رشتہ داری تو نہیں؟
محب علوی مدیر جولائی 7، 2007 #9 حنا کیا ہر تصویر میں ایک لڑکی کو پس منظر میں رکھنے کا کسی سے وعدہ کیا ہے یا کسی نے وعدہ لیا ہوا ہے۔ ویسے رنگوں کا امتزاج عمدہ ہے بس یہ ماسک والی لڑکی پسند نہیں ہے اس تصویر میں۔ کتنے دنوں بعد پوسٹ کی ہے ۔ ارے لغت کے دھاگے پر ذرا حاضری دینا http://www.urduweb.org/mehfil/showthread.php?p=159959#post159959
حنا کیا ہر تصویر میں ایک لڑکی کو پس منظر میں رکھنے کا کسی سے وعدہ کیا ہے یا کسی نے وعدہ لیا ہوا ہے۔ ویسے رنگوں کا امتزاج عمدہ ہے بس یہ ماسک والی لڑکی پسند نہیں ہے اس تصویر میں۔ کتنے دنوں بعد پوسٹ کی ہے ۔ ارے لغت کے دھاگے پر ذرا حاضری دینا http://www.urduweb.org/mehfil/showthread.php?p=159959#post159959