میری شاعری میری ڈیزائنگ

فرذوق احمد

محفلین
بہت ہی زبردست

لیکن یہ کام آپ کس میں کرتی ہیں مجھے صرف فوٹوشاپ ہی آتا ہے اور بھی بس اپنے کام کہ لیے

آپ جیسی ڈیزائینگ کرنے کہ لئت کونسی ٹپ اپنانی پڑیں گی
پلیز بتا دیں
فیس لے لیا کریں :p
 

ہما

محفلین
بُہت خوب حِنا جی! آپ کی ڈیزائنگ تو ایک اور فورم میں دیکھی تھی مگر آپ کی شاعری سے مُلاقات کا شرف پہلی بار ہوا ۔۔ماشاء اللہ بُہت اچھی اپروچ ہے آپ کی۔۔۔اللہ کرے زورِ قلم اور زیادہ!:)
 

ساجداقبال

محفلین
شاعری تو مناسب ہے لیکن نام آپ نے حنافیص کیوں لکھا ہے، فیض صاحب سے کوئی رشتہ داری تو نہیں؟ :p
 
حنا کیا ہر تصویر میں ایک لڑکی کو پس منظر میں رکھنے کا کسی سے وعدہ کیا ہے یا کسی نے وعدہ لیا ہوا ہے۔

ویسے رنگوں کا امتزاج عمدہ ہے بس یہ ماسک والی لڑکی پسند نہیں ہے اس تصویر میں۔

کتنے دنوں بعد پوسٹ کی ہے ۔


ارے لغت کے دھاگے پر ذرا حاضری دینا

http://www.urduweb.org/mehfil/showthread.php?p=159959#post159959
 
Top