بہت شکریہ فرقان احمد بھائی میں نے غور کر لیا ہے مگر لڑی کے عنوان میں تدوین کس طرح ہوتی ہے ذرا بتا دیں۔سردار صاحب! ماشاءاللہ بہت اچھی تصاویر ہیں اور آپ بہت اچھے فوٹوگرافر ہیں۔ بس اک ذرا لڑی کے عنوان پر بھی توجہ دیجیے گا، ایک لفظ غلط ٹائپ ہو گیا ہے غالباََ ۔۔۔!
سردار صاحب! ماشاءاللہ بہت اچھی تصاویر ہیں اور آپ بہت اچھے فوٹوگرافر ہیں۔ بس اک ذرا لڑی کے عنوان پر بھی توجہ دیجیے گا، ایک لفظ غلط ٹائپ ہو گیا ہے غالباََ ۔۔۔!
ہمہ وقت مستعد مدیران تدوین کر بھی چکے ہیں صاحب!بہت شکریہ فرقان احمد بھائی میں نے غور کر لیا ہے مگر لڑی کے عنوان میں تدوین کس طرح ہوتی ہے ذرا بتا دیں۔