میری فوٹو گرافی 1 پھول پودے

دوستو،

مجھے فوٹو گرافی کا بے حد شوق ہے اور یہاں اس لڑی میں آپ سے اپنی فوٹوگرافی سےکچھ پھولوں کی تصاویر شئیر کروں گا۔ امید ہے آپ کو پسند آئیں گی۔

255250_509290929086807_1732692414_n.jpg

557316_509290979086802_99989065_n.jpg

549706_509289912420242_795187064_n.jpg

73008_563173463698553_130991424_n.jpg

396998_563173480365218_2071796677_n.jpg

401743_563173683698531_1296223090_n.jpg

14491_563174090365157_250961330_n.jpg

422453_388156267866941_554238260_n.jpg

419212_388156814533553_302519188_n.jpg

308848_305985609417341_1182873777_n.jpg

294109_305985952750640_879936104_n.jpg

302173_305986099417292_1091377740_n.jpg

300784_305986232750612_14296605_n.jpg

294673_305986489417253_154700486_n.jpg

431388_388157061200195_198056650_n.jpg

424498_388156887866879_246842061_n.jpg

208339_509289832420250_2131818352_n.jpg

523097_509290019086898_1808624860_n.jpg

215109_563173967031836_1630914285_n.jpg

390923_509289672420266_868624603_n.jpg
 
شمشاد

لائبریرین
اگر پھولوں اور پودوں کے نام بھی ساتھ لکھ دیں تو بہت سے دوستوں کو سمجھنے اور جاننے میں آسانی رہے گی۔
 
اچھی تصاویر کھنچ لیتے ہیں آپ
کونسا کیمرہ استعمال کررہے ہیں آپ ؟؟
شکریہ :angel2: مختلف کیمرے استعمال کیے ہیں۔
FujiFilms Finepix 410, and 420,
FujiFilms S2950
Soney
aur Canon A2200
وغیرہ۔
معمولی کیمرے ہیں لیکن کوشش کی کچھ اچھا نتیجہ لے سکوں۔
 
تلمیذ

لائبریرین
بہت ہی خوبصورت تصاویر ہیں امجد صاحب!
آپ کےکیمرے (کیمروں) کے رزلٹ تو بلا شبہ زبردست ہیں ہی، تاہم ،فن تصویر کشی کی داد نہ دینا بھی ناانصافی ہوگی۔ فوٹو گرافی کا فن تو لامتناہی موضوعات کا حامل ہے۔ آپ جب تک چاہے اس دھاگے کو جاری رکھ سکتے ہیں۔
 
شکریہ عمر :)
جزاک اللہ! قدرت کے حسین نظارے کیمرے میں قید کر کے ہم تک پہنچانے کے لیے شکریہ
شکریہ فارقلیط:love:
واؤ بہت اچھی تصاویر ہے:)
تھینکس ملائکہ:-P

بہت ہی خوبصورت تصاویر ہیں امجد صاحب!
آپ کےکیمرے (کیمروں) کے رزلٹ تو بلا شبہ زبردست ہیں ہی، تاہم ،فن تصویر کشی کی داد نہ دینا بھی ناانصافی ہوگی۔ فوٹو گرافی کا فن تو لامتناہی موضوعات کا حامل ہے۔ آپ جب تک چاہے اس دھاگے کو جاری رکھ سکتے ہیں۔
تلمیذ آپ کا بہت شکریہ کہ آپ نے میری فوٹوگرافی پسند کی۔ اپنی فوٹوگرافی نئے موضوعات کے ساتھ شئیر کرتا رہوں گا آپ سب سے۔ انشاءاللہ
 
پردیسی

محفلین
یہ تصویریں شاید پہلے سے میری دیکھی بھالیں ہیں۔
یہ ان کی اصلی ریزولیشن نہیں ہے اور ویسے بھی ان تصاویر کو ایڈیٹ کیا گیا ہے۔
 
تلمیذ

لائبریرین
یہ تصویریں شاید پہلے سے میری دیکھی بھالی ہیں۔
یہ ان کی اصلی ریزولیشن نہیں ہے اور ویسے بھی ان تصاویر کو ایڈیٹ کیا گیا ہے۔

ایڈٹ کرنے سے کیا آپ کا مطلب ہے کہ ان کی ریزولیوشن بڑھا ئی گئی ہے؟ اور کیا ایسا کرنے سے کسی کیمرے کے رزلٹ کو بہتر بنایا جا سکتا ہے؟
 
یہ تصویریں شاید پہلے سے میری دیکھی بھالیں ہیں۔
یہ ان کی اصلی ریزولیشن نہیں ہے اور ویسے بھی ان تصاویر کو ایڈیٹ کیا گیا ہے۔
السلام علیکم!
جناب ضرور دیکھی بھالی ہوں گی، میں ہلچل، پہ کافی شئیر کر چکا ہوں اس کے علاوہ فیس بک اور deviantart.com پہ میری آرٹ پروفائلز ہیں۔ وہاں بھی دستیاب ہیں۔
آپ ٹھیک کہتے ہیں ریزولیشن تو ان کی زیادہ تھی پر چونکہ یہ فیس بک پہ اب لوڈڈ ہیں اور اس کے ذریعے ہی آپ یہاں دیکھ رہے ہیں اس لیئے فیس بک ریزولیشن اور سائز دونوںبہت کم کر دیتا ہے۔
 
پردیسی

محفلین
ایڈٹ کرنے سے کیا آپ کا مطلب ہے کہ ان کی ریزولیوشن بڑھا ئی گئی ہے؟ اور کیا ایسا کرنے سے کسی کیمرے کے رزلٹ کو بہتر بنایا جا سکتا ہے؟
رزلٹ کو بہتر تو نہیں بنایا جا سکتا مگر مصنوعی طور پر اس میں خوبصورتی کو کم یا زیادہ کیا جاسکتا ہے۔بلکہ یوں جانئے تصاویر کو اپنی مرضی کے مطابق ڈھالنا
 
پردیسی

محفلین
السلام علیکم!
جناب ضرور دیکھی بھالی ہوں گی، میں ہلچل، پہ کافی شئیر کر چکا ہوں اس کے علاوہ فیس بک اور deviantart.com پہ میری آرٹ پروفائلز ہیں۔ وہاں بھی دستیاب ہیں۔
آپ ٹھیک کہتے ہیں ریزولیشن تو ان کی زیادہ تھی پر چونکہ یہ فیس بک پہ اب لوڈڈ ہیں اور اس کے ذریعے ہی آپ یہاں دیکھ رہے ہیں اس لیئے فیس بک ریزولیشن اور سائز دونوںبہت کم کر دیتا ہے۔
نہیں میں نے یہ تصاویر دونوں میں سے کسی جگہ بھی نہیں دیکھیں۔۔مگر نیٹ کے شاید کسی گوشے میں دیکھیں ہیں،،کہاں۔۔۔یہ یاد نہیں۔
ویسے میں مطمعن نہیں ہوں ان تصاویر سے۔۔۔پتہ نہیں کیوں
 
نہیں میں نے یہ تصاویر دونوں میں سے کسی جگہ بھی نہیں دیکھیں۔۔مگر نیٹ کے شاید کسی گوشے میں دیکھیں ہیں،،کہاں۔۔۔ یہ یاد نہیں۔
ویسے میں مطمعن نہیں ہوں ان تصاویر سے۔۔۔ پتہ نہیں کیوں
شاید یہاں دیکھی ہوں>> AmjadMiandad
جہاں تک مطمئن ہونے کی بات ہے وہ تو میں بھی نہیں جناب۔ان میں سے میرا اپنا جو سب سے اچھی قیمت کا کیمرہ تھا وہ FujiFilms S2950 تھا اور اس کی قیمت 21000 روپے تھی صرف۔ اب خواب اور خواہش تو میری DSLR کی ہے پر جیب کی اوقات نہیں۔
 
Top