میری فوٹو گرافی

عسکری

معطل
آر جی ایم -84 ہارپون اینٹی شپ میزائیل
8595377748_830918f2e9_b.jpg
 
شمشاد

لائبریرین
ان سائٹس کا کوئی بھروسہ نہیں۔ photobucket پر اپنا اکاؤنٹ بنا لو اور وہاں سے شیئر کیا کرو۔
 
مجھے بھی بہت شوق ہے ان حرکتوں کا۔ یہ کسی کا گھر نہیں بلکہ لاوے کے پتھر میں موجود نِکل اور لوہے کے ٹکڑے ہوتے ہیں جو بعد میں موسمی سختی برداشت نہیں کر پاتے اور زنگ اور دوسری صورتوں میں کمیت کم ہو جانے کی وجہ سے پتھر سے نکل جاتے ہیں۔ بلکہ میں تو بڑے شوق سے نِکل یا لوہے کی پتھر میں کچھ ڈھیلی ہو چکی بالکل چوکور تقریباََ ایک آدھ انچ لمبی بارز نکالنے کی کوشش میں پورا دن گزار دیا کرتا تھا۔
 
یہ جنگل پیاباں ہے دوست جو حجرت کے راستے سے کئی کلو میٹر دور ایک نا معلوم جگہ ہے مکہ مدینہ کے درمیاں
 
Top