میری ماں ، پیاری ماں

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
اور غلط سلط پنجابی لکھ دی تو سب میرا مذاق اڑائیں گے شگفتہ
نہ بھئی نہ میں تو اردو میں ہی بھلی :)

ٹھیک ہے مہ جبین آنٹی جس طرح آپ کو پسند ہو، ویسے راز کی بات مجھے بھی کسی زبان پر عبور حاصل نہیں لیکن زبانوں کی ٹانگ توڑنے میں دلچسپی ہے:happy:
 

مہ جبین

محفلین
ٹھیک ہے مہ جبین آنٹی جس طرح آپ کو پسند ہو، ویسے راز کی بات مجھے بھی کسی زبان پر عبور حاصل نہیں لیکن زبانوں کی ٹانگ توڑنے میں دلچسپی ہے:happy:
سچی میرا دل چاہتا ہے کہ میں بہت ساری زبانیں سیکھوں لیکن اب یکسوئی نہیں تو سیکھنا مشکل ہے :(
 
Top