فاروقی
معطل
سورج نکلا دھوپ کھلی ہے،چنچل چڑیا گانے لگی ہے
بادل آیا گھٹا گھنی ہے،ٹھنڈی ہوا آنے لگی ہے
رم جم رم جم مینہہ برسا ہے ،آسماں دیکھو نکھر گیا ہے
دل کا عجب حال ہوا ہے،مستی سی کچھ چھانے لگی ہے
موسم نکھرا،صاف ہوا میں سانس کھلی ہے سینے میں
نم نم دھرتی سے اے فاروقی،مہک عجب سی آنے لگی ہے

ڈر ڈر کے آپ کے سامنے پیش کیا پہلی دفعہ اپنا کلام................اللہ خیر کرے