میری منی سی کوشش

فاروقی

معطل
ارے آپ کو بھی یہ مرض (شاعری کا) لاحق ہے ! :eek:
کمال ہے باتوں سے تو محسوس نہیں ہوتا۔۔ :grin:
اچھی کاوش ہے فاروقی۔۔۔ :)
جاری رکھئیے (ہماری طرح :grin:)

جی یہ مرض بڑا پرانا ہےاور کبھی کبھی بہت شدت اختیار کرلیتا ہے.......... . .

باتوں سے معلوم کروانے والا ایک زرداری کیا کم ہے.........:grin:

تعریف کا شکریہ .......:hatoff:

جاری رکھا ہوا ہے.............:eek:
 
Top