اللہ انہیں جنت الفردوس میں جگہ دے۔ ہر طرح کا عذاب معاف کرے۔ اُن کی قبر کو ٹھنڈا،ہوادار اور روشن کرے،قبر میں جنت کی کھڑکیاں کھول دے۔ قبر میں وحشت کے وقت اپنی طرف سے رفیق عطا کرے۔ گھر والوں کو صبرِ جمیل عطا کرے اور اُن کو مرحومہ کے لئے صدقۂ جاریہ بنا دے۔ آمین!