میری نظر میں:grin:

زینب

محفلین
ہے نا یہ لیں۔۔


سال نو صرف مسائل نہیں امیدیں بھی لایا ہے۔۔۔۔۔۔۔پاکستان اکونی واچ

دل کی تسلی کو غالب یہ خیال اچھا ہے

حکومت پاکستان کے پاس بجلی بحران کے خاتمے اک کوئی فوری حل نہیں ۔۔راجہ پرویز اشرف

ایک حل ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آپ اپنی نا اہلی مان کے مستعفٰی ہو جایئں

لوڈ شیڈنگ کی موجودہ صورت حال 31 جنوری تک رہے گی۔۔۔راجہ پرویز اشرف

ہم خوشی سے مر نا جاتے اگر تیرا اعتبار ہوتا

نایئک نے طلاق کا بل منظور کروانے کی یقین دہانی کروا دی۔۔۔۔

لو جی اب نایئک صاحب "کھل نایئک" بن کر لوگوں کی طلاقیں کروایئں گے


بھارت دہشتگردوں کے بھائے ہوئے جال میں نا آئے۔۔۔۔۔۔۔محمود درانی

جناب وہ اپنے ہی بچھائے ہوئے جال میں پھنس چکا ہے

پاکستان کے ایٹمی ہتھیار پوری دنیا کے لیے خطرہ بن چکے ہیں ۔بی جے پی

بے وقوف جینتا پارٹی اپنی فکر کرو پوری دینا کے "مامے" نا بنو

کونڈالیزا رائس نے اپنے خوابوں‌کے شہزادے کی تلاش شروع کر دی/

شکر ہے شمشاد بھائی یہاں پوسٹس اپنی فوٹو کے ساتھ نہین کرتے نہیں تو یہ "کڑواگھونٹ" انہیں ہی بھرنا پڑتا

:chill:
 

زینب

محفلین
اب کیا فائدہ بھائی جی فوٹو لگانے کا اب تو مر جانریں کے پاس کوئی پوسٹ بھی نہین رہی
 

زینب

محفلین
م م مغل بھائی ۔؟ابھی اتے ہی ہوں گے پھر دیکھنا ایسی ایسی مشکل اردو بولیں گے کہ اپ نے سر پے پاؤں رکھ کے بھاگنا ہے یہاں سے
 

شمشاد

لائبریرین
کوئی پوسٹ نہیں رہی تو کیا ہوا، تم نے سنا تو ہو گا کہ زندہ ہتھنی لاکھ کی اور مری ہوی سوا لاکھ کی۔
 

زینب

محفلین
یہ بھی ہے پر بھائی جی وہ تو بلی دی بچی لگتی ہے ہتھنی کہاں ہے وہ اسے تو اب موئے۔۔۔۔۔۔۔نہین پوچھیئں گے
 
Top