قمراحمد
محفلین
بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام علیکم دوستوں۔
اتوار کی شام میری والدہ کی طبیعت بہت خراب ہوگئی تھی۔ جس پر اُنھیں ہسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ ڈاکٹروں کے مطابق اُنھیں دماغ کہ ایک حصہ پر Stroke ہوا ہے۔ جس کی وجہ سے امی کہ جسم کا بایاں حصہ متاثر ہوا ہے اور وہ بات بھی نہیں کر پا رہیں۔ تمام اراکین محفل سے درخواست ہے کہ میری والدہ کی جلد سے جلد صحت یابی اور ہر طرح کی تکلیف سے محفوظ رہنے کے لئے خصوصی دعا کریں۔
شکریہ
وسلام