قمراحمد
محفلین
بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام علیکم دوستوں۔
گذشتہ ایک ہفتہ سے میری والدہ نمونیہ کی وجہ سے ہسپتال میں زیرِ علاج ہیں۔ ابھی اُن کی حالت پہلے سے کچھ بہتر تو ہے مگر ڈاکڑز کے مطابق اُنھیں مزید کافی دن ہسپتال میں زیرِ علاج رہنا ہوگا۔ تمام دوستوں سے درخواست ہے کہ میری والدہ کی جلد سے جلد صحت یابی اور ہر طرح کی تکلیف سے محفوظ رہنے کے لئے خصوصی دعا کریں۔
شکریہ
وسلام