تاسف میری والدہ کی صحت یابی کے لئے دعا کا طلبگار

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

نایاب

لائبریرین
السلام علیکم
بحق " ہو الشافی ہو الکافی '
اللہ پاک سے دعا ہے کہ والدہ محترمہ کو صحت کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے ۔ آمین
نایاب
 

کاشفی

محفلین
اللہ رب العزت آپ کی والدہ کو صحت و تندرستی عطا فرمائے۔۔۔اور ان کا سایہ آپ لوگوں پر تادیر قائم و دائم رکھے۔۔۔آمین ثم آمین۔
 

رابطہ

محفلین
اللہ تعالیٰ آپ کی والدہ کو صحت کاملہ عاجلہ عطا فرمائے اور آپ کی پریشانیاں دور فرمائے۔ آمین!
 

طالوت

محفلین
اللہ رب العزت والدہ محترمہ کو صحت عطا فرمائے ۔ ماں انسان پر اس ذات اعلٰی و ارفع کا عظیم احسان ہے جس کا کوئی بدل نہیں ۔ اللہ سب کی ماؤں کو محفوظ رکھے۔
وسلام
 

تعبیر

محفلین
اوہ سوری میں کچھ لیٹ ہو گئی

پریشان ناں ہوں اللہ سب بہتر کرینگے
دعا ہے کہ آپکی والدہ محترمہ جلد از جلد حصت یاب ہو جائیں ۔آمین
 

مغزل

محفلین
صدیق بھائی ،
اللہ تبارک و تعالیٰ امی حضور کو صحتِ‌کاملہ عاجلہ عطافرمائے ، آمین ثم آمین
اللہ تبارک تعالی ٰ بیمارانِ‌کربلا کے صدقے سبھی بیماروں بشمول امی حضور کے صحت کاملہ نصیب فرمائے آمین۔

( معذرت کہ لڑی تاخیر سے دیکھی )
 

خوشی

محفلین
اللہ تعالی سے دعا ھے کہ وہ آپ کی والدہ کو صحت کاملہ عطافرمائے اور ان کا سایہ آپ کے سر پہ سلامت رکھے
 

فاتح

لائبریرین
صدیق صاحب! اب آپ کی والدہ محترمہ کی طبیعت کیسی ہے؟ اللہ تعالیٰ انہیں جلد از جلد کامل شفا عطا فرمائے۔ آمین!
 

فاتح

لائبریرین
لا تقنطوا من رحمۃ اللہ (الزمر۔ 52)
ترجمہ: اللہ کی رحمت سے نا امید مت ہو۔
اللہ تعالیٰ انہیں صحت کاملہ عطا فرمائے گا۔ انشاء اللہ تعالیٰ!
دواؤں کے ساتھ ساتھ دعائیں بھی جاری رکھیں اور اللہ کی راہ میں اپنی توفیق کے مطابق روزانہ صدقہ نکالتے رہیں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top