میری ویب سائٹ۔۔

حسن جاوید

محفلین
اسلام و علیکم دوستو ۔۔۔۔
میں نے اپنی ویب سائٹ ڈیزائین بھی خود کی ہے اور ساری تھیم کی ورڈپریس کوڈنگ بھی خود کی ہے۔ اسکے بارے میں آپ لوگوں کی رائے بھی لینا چاہتا ہوں اور اگر آپ کوئی مشورہ دیں کے تو بہت اچھا۔۔۔۔
ویب سائٹ کا لنک
 

میم نون

محفلین
میری سکرین ریزولیوشن 1024×768 ہے اور آپکی ویب سائٹ کا صفحہ چند پکسلز زیادہ چوڑا ہونے کی وجہ سے اسمیں فٹ نہیں آتا اور اس لئیے نیچے سکرول بار آ جاتی ہے۔

ڈیزائننگ سادہ اور کافی اچھی ہے، مجھے تو پیاری لگی۔

وہاں پر موجود تمام تر مواد کاپی پیسٹ کیا گیا ہے یا پھر آپ نے خود بھی اس میں کچھ بنایا ہے؟
 

میم نون

محفلین
کیا آپکی سائٹ پر کسی خاص مواد کی درخواست بھی کی جا سکتی ہے؟
میں کچھ عرصہ پہلے گرافکس کے چند ایک ذخیرے اکٹھے کر رہا تھا جن کی .rar فائلز مختلف حصوں میں تقسیم تھیں، لیکن ان کے چند حصوں کے ربط کام نہیں کرتے، نیٹ پر ڈھونڈنے کی کوشش بھی کی لیکن کوئی خاص فائدہ نہیں ہوا۔
 

حسن جاوید

محفلین
میری ویب سائٹ میں کوئی خامی دکھائی دے یا کوئی ایسی چیز جو مجھے اس ویب سائٹ پر اپلوڈ کرنی چاہیئے برائے مہر بانی ضرور بتائیے گا۔۔۔
شکریہ۔
 
Top