میری پسندیدہ موسیقی!
ن نوید احمَد محفلین ستمبر 25، 2023 #102 کوئی تو بات ہو ایسی، قرار آجائے خزاں بھی دیکھ چکے، اب بہار آجائے تمہیں تو لوٹ کر آنا نہیں کبھی شاید دعا یہ ہے کہ ہمیں انتظار آجائے ہم اب کی بار اسے لوٹنے نہیں دینگے بس ایک بار، اگر ایک بار آجائے
کوئی تو بات ہو ایسی، قرار آجائے خزاں بھی دیکھ چکے، اب بہار آجائے تمہیں تو لوٹ کر آنا نہیں کبھی شاید دعا یہ ہے کہ ہمیں انتظار آجائے ہم اب کی بار اسے لوٹنے نہیں دینگے بس ایک بار، اگر ایک بار آجائے