فیصل بھیا، کہیں مسکراہٹ کا اشارہ طلحہ کی طرف اور اونچی آواز بولنے والیوں سے مراد بھابھی تو نہیں؟
بلکل ، ایسی ہی بات ہوگی ۔
فیصل بھیا، کہیں مسکراہٹ کا اشارہ طلحہ کی طرف اور اونچی آواز بولنے والیوں سے مراد بھابھی تو نہیں؟
اسی حوالے سے ایک مسئلہ درپیش ہے ذرا رہنمائی تو کریں ۔۔۔
کمپنی کی طرف سے بطور رہائش جو فلیٹ ملا ہے اس کے ایک کمرے میں فلپائنی مقیم ہے ۔۔۔ دفتر سے واپسی پر جی چاہتا ہے ذرا سکون ہو ۔۔ مگر وہ کمبخت سیٹیاں بجاتا رہتا ہے ۔۔ اس لیئے جلدی سے جوتے موزے اتار کر کمرے گھسنا پڑتا ہے ۔۔ اخلاقا ٹوکنا بھی اچھا نہیں لگتا ۔۔۔ کیونکہ ان کو بندہ کس کس کام پر ٹوکے سارے کام ہی نرالے ہیں ۔۔ تو اس کا کیا علاج کیا جائے ؟
وسلام
سارا، ہمارے ہاں سب اکیلے ہی مارے مارے پھرتے رہتے ہیں۔
پچھلے ہفتے میری ٹیچر ہنس ہنس کے ہمیں بتا رہی تھی کہ آج آپ کو جلدی چھٹی دے دوں گی کہ آج میری ماں کی لاش کو جلایا جانا ہے۔ اسی لیے آج میں کالے کپڑے پہن کر آئی ہوں۔ کچھ کے تو منہ کھل گئے کہ یہ تو دکھ کی بات ہے، اور وہ ہنس رہی ہے۔ کہتی ہے کہ ہاں، دکھ تو ہے، لیکن وہ بہت بوڑھی تھی۔ مرنا تو تھا ہی۔
اف۔۔۔پسند نا پسند سے بات کہاں تک پہنچ گئی۔
فیصل بھیا، کہیں مسکراہٹ کا اشارہ طلحہ کی طرف اور اونچی آواز بولنے والیوں سے مراد بھابھی تو نہیں؟
روزانہ کی معمولات میں گھر پر یا آتے جاتے راستوں پر کچھ لوگوں یا پھر کچھ باتوں سے ہمارا چاہتے یا نا چاہتے ہوئے بھی اکثر آمنا سامنا/ ٹکراؤ ہوتا رہتا ہے ۔ ان میں سے کچھ باتیں ، چیزیں یا لوگ یا تو ہمارے موڈ پر اچھا اثر ڈالتے ہیں یا ہمارا موڈ برباد کر دیتے ہیں ۔
آپ سب نے بس انہی چیزوں، باتوں یا لوگوں کے بارے میں بتانا ہے کہ کونسی باتیں آپکے موڈ پر اچھا یا خوشگوا اثر ڈالتی ہیں جنہیں آپ انجوائے کرتے ہیں اور کونسی باتیں غصہ دلاتی ہیں یا موڈ کا ستیاناس کردیتی ہیں ۔ جی بھر کر بھڑاس نکالیں
اب آپ سب کی باری
چینی باشندے کے بارے میں تو چھوٹے بچوں کو کھانے کی خبر بھی آئی تھی اور میں نے وہ تصویر بھی دیکھی تھی ساتھ ہی انسانی دماغ کھاتے ہوئے بھی دیکھا تھا (تصویری شکل میں) ۔۔تصویریں ملی تو سینڈ کروں گا ۔۔۔آُپ اس کے انے کے وقت گانے اونچی آواز میں لگا لیا کریں
ویسے شکر ہے کہ یہ چائنیز اور فلپینو انسانوں کو چھوڑ کر باقی سب کو کھاتے ہیں ۔ اس لیے آپکی بچت ہو جاتی ہے۔
طالوت ایک دفعہ ارام سے سمجھا دیں اسے یا پھر اسے کہیں کہ ستاروں کے حساب سے اس وقت سیٹی بجانا منحوسیت ہوتی ہے یا اس سے اسے کوئی خطرناک حادثہ پیش آ سکتا ہے۔ وہم میں مبتلا کر دیں اسے کسی طرح
بس
فیصل بھیا، کہیں مسکراہٹ کا اشارہ طلحہ کی طرف اور اونچی آواز بولنے والیوں سے مراد بھابھی تو نہیں؟
ذرا غور سے کسی مسکراتے ہوئے انسان کو دیکھیں آپ کو اس کی آنکھوں میں سب رشتے نظر آئیں گے ۔
شازی کبھی کبھی اونچا بولتی ہے لیکن وہ یہ بات بہت اچھی طرح جانتی ہے کہ مجھے اس بات سے کس قدر نفرت ہے اس لئے کوشش کرتی ہے کہ ایسا نہ ہی کرے لہذا یہ بیان عمومی طور سب جگہ کے لئے ہے صرف شازی کے لئے نہیں ۔
السلام علیکم
دلچسپ ٹاپک تعبیر
مجھے knuckle cracking ( انگلیاں چٹخانا ؟؟؟؟) سے بہت الجھن ہوتی ہے۔ خصوصاً جب لوگ اردگرد والوں کا خیال کیے بغیر ایسا کرنا شروع کر دیتے ہیں۔ اس کے علاوہ مجھے کسی کا بہت اونچا بولنا بھی اچھا نہیں لگتا۔ ایک بات جو بہت نا پسند ہے کہ جب ہم لوگ پاکستان کے بارے میں بات کرتے وقت 'اس ملک' ،یا 'یہ ملک' جیسے الفاظ استعمال کرتے ہیں۔ مجھے سجھ نہیں آتی کہ ہم لوگ پاکستان کو own کیوں نہیں کرتے ہیں۔ 'یہ' اور 'اس' کی جگہ 'ہمارا' کیوں نہیں کہتے۔ اور ہاں ایک اور بات بھی یاد آئی۔۔آصف زرداری کے انٹرویوز، پریس کانفرنسز، اسمبلی میں حلف/تقریر ہر موقعے پر روسٹروم پر یا سائڈ ٹیبل پر 'بی بی' کی تصویر رکھنا۔ مجھے لگتا ہے زرداری انکل نے ساری زندگی اتنے ذوق و شوق سے بے نظیر کا نام نہ لیا ہو گا یا تصویر نہ دیکھی ہو گی جتنا پچھلے ایک سال سے دیکھا جا رہا ہے
اور پسند تو سب کچھ ہے۔ کوئی مسکراتا ہوا چہرہ کسی کا بھی، کوئی بھی چھوٹی سی خوشگوار بات کسی کے بھی منہ سے۔ اور سب سے زیادہ مجھے اچھا لگتا ہے خوش مزاج لوگوں کو سننا ۔ مزہ آتا ہے کسی خاموش سی سڑک پر لمبی واک یا کسی سر سبز جگہ دیر تک ٹھہرنا۔ اسی طرح اکثر مجھے جب گھر سے باہر کسی کا انتظار کرنا ہو تو سب سے زیادہ اچھا لگتا ہے کہیں ایک سائڈ پر بیٹھ کر آتے جاتے لوگوں کو دیکھنے کا۔ اتنی ورائٹی ملتی ہے لوگوں کی :ڈ۔ اور اور اور۔۔۔لسٹ بہت لمبی ہے
اس بات سے مجھے ایک لڑکی یاد آ گئی ہے۔ جو مجھے سخت ناپسند ہیں۔ اور نا پسند کرنے کی وجہ یہ ہے کہ ایک بار اس کو یہ کہتے سنا تھا کہ "میں پاکستانی نہیں ہوں ، میرے امی ابو پاکستانی ہیں۔" حالانکہ وہ ہر طرح سے مجھے پاکستانی لگتی ہے۔ایک بات جو بہت نا پسند ہے کہ جب ہم لوگ پاکستان کے بارے میں بات کرتے وقت 'اس ملک' ،یا 'یہ ملک' جیسے الفاظ استعمال کرتے ہیں۔ مجھے سجھ نہیں آتی کہ ہم لوگ پاکستان کو own کیوں نہیں کرتے ہیں۔ 'یہ' اور 'اس' کی جگہ 'ہمارا' کیوں نہیں کہتے
فیصل بھائی۔۔۔ مذاق کیا تھا۔ ورنہ مجھے معلوم ہے کہ بھابھی بہت اچھی ہیں۔ اور آپ کی پسند ، ناپسند کا خیال رکھتی ہوں گی۔ذرا غور سے کسی مسکراتے ہوئے انسان کو دیکھیں آپ کو اس کی آنکھوں میں سب رشتے نظر آئیں گے ۔
شازی کبھی کبھی اونچا بولتی ہے لیکن وہ یہ بات بہت اچھی طرح جانتی ہے کہ مجھے اس بات سے کس قدر نفرت ہے اس لئے کوشش کرتی ہے کہ ایسا نہ ہی کرے لہذا یہ بیان عمومی طور سب جگہ کے لئے ہے صرف شازی کے لئے نہیں ۔
بے فکر رہیں۔ گپ شپ کا سیکشن ہے تو کچھ بھی ہو سکتا ہے
جلانا کیوں وہ لوگ کیا دفناتے نہیں ہیں
اس بات سے مجھے ایک لڑکی یاد آ گئی ہے۔ جو مجھے سخت ناپسند ہیں۔ اور نا پسند کرنے کی وجہ یہ ہے کہ ایک بار اس کو یہ کہتے سنا تھا کہ "میں پاکستانی نہیں ہوں ، میرے امی ابو پاکستانی ہیں۔" حالانکہ وہ ہر طرح سے مجھے پاکستانی لگتی ہے۔
فیصل بھائی۔۔۔ مذاق کیا تھا۔ ورنہ مجھے معلوم ہے کہ بھابھی بہت اچھی ہیں۔ اور آپ کی پسند ، ناپسند کا خیال رکھتی ہوں گی۔
کبھی میں سوچتا ہوں کچھ نہ کچھ کہوں۔۔۔
پھر سوچتا ہوں کیوں نہ چپ رہوں۔۔۔
چینی باشندے کے بارے میں تو چھوٹے بچوں کو کھانے کی خبر بھی آئی تھی اور میں نے وہ تصویر بھی دیکھی تھی ساتھ ہی انسانی دماغ کھاتے ہوئے بھی دیکھا تھا (تصویری شکل میں) ۔۔تصویریں ملی تو سینڈ کروں گا ۔۔۔
باقی رہی وہم والی بات تو جھوٹ بولنا میرے لیئے خاصا مشکل کام ہے ۔۔۔ ہاں البتہ سمجھایا جا سکتا ہے ۔۔۔
وسلام
السلام علیکم
دلچسپ ٹاپک تعبیر
۔ مزہ آتا ہے کسی خاموش سی سڑک پر لمبی واک یا کسی سر سبز جگہ دیر تک ٹھہرنا۔ اسی طرح اکثر مجھے جب گھر سے باہر کسی کا انتظار کرنا ہو تو سب سے زیادہ اچھا لگتا ہے کہیں ایک سائڈ پر بیٹھ کر آتے جاتے لوگوں کو دیکھنے کا۔ اتنی ورائٹی ملتی ہے لوگوں کی :ڈ۔ اور اور اور۔۔۔لسٹ بہت لمبی ہے
بہت بہت شکریہ فرحت
مزے کے جوابات ہیں۔
انتظار اچھا لگتا ہے آپ کو جبکہ بعض اوقات تو یہ کوفت لگتی ہے
کوئی بات نہیں لسٹ بے شک لمبی ہو ہمیں پڑھنے میں مزا ائے گا
اس بات سے مجھے ایک لڑکی یاد آ گئی ہے۔ جو مجھے سخت ناپسند ہیں۔ اور نا پسند کرنے کی وجہ یہ ہے کہ ایک بار اس کو یہ کہتے سنا تھا کہ "میں پاکستانی نہیں ہوں ، میرے امی ابو پاکستانی ہیں۔" حالانکہ وہ ہر طرح سے مجھے پاکستانی لگتی ہے۔