میری پسند ۔۔۔۔۔۔۔۔ 1
زین لائبریرین فروری 15، 2009 #5 "مجھ سے پہلی سی محبت میرے محبوب نہ مانگ-نور جہاں" یہ میرا بھی پسندیدہ ہے ۔ باقی سن کر بتائونگا ۔ یہاں نیٹ کنکشن تین دنوں سے ٹھیک سے نہیں چل رہا۔
"مجھ سے پہلی سی محبت میرے محبوب نہ مانگ-نور جہاں" یہ میرا بھی پسندیدہ ہے ۔ باقی سن کر بتائونگا ۔ یہاں نیٹ کنکشن تین دنوں سے ٹھیک سے نہیں چل رہا۔
طالوت محفلین فروری 15، 2009 #6 مگر یہ تو خاصی لمبی فہرست ہے ۔۔۔۔۔۔ اپنا کنیکشن ٹھیک کروا لو ۔۔۔ وسلام
فرخ منظور لائبریرین فروری 15، 2009 #11 زین زیڈ ایف نے کہا: طالوت "صاحب" کب سے بن گئے ؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ 4:58 سے
محمد نعمان محفلین فروری 15، 2009 #12 واہ واہ واہ۔۔۔۔ میری پسند تو آپ نے دے دی یہاں میں کیا دکھاؤں گا؟ بہت خوب ہمیشہ کی طرح لاجواب۔۔۔۔۔ مان گیا ظہیر بھائی آپ کو۔۔۔
واہ واہ واہ۔۔۔۔ میری پسند تو آپ نے دے دی یہاں میں کیا دکھاؤں گا؟ بہت خوب ہمیشہ کی طرح لاجواب۔۔۔۔۔ مان گیا ظہیر بھائی آپ کو۔۔۔
زین لائبریرین فروری 15، 2009 #13 بالکل درست سوال کیا ہے ۔۔۔ وسلام مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بھلا ہم نے بھی کبھی غلط سوال کیا ہے ۔ 4:58 سے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اس سے پہلے کیا تھے؟
بالکل درست سوال کیا ہے ۔۔۔ وسلام مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بھلا ہم نے بھی کبھی غلط سوال کیا ہے ۔ 4:58 سے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اس سے پہلے کیا تھے؟
طالوت محفلین فروری 16، 2009 #16 شاعری اچھی ہو ، سرُ سنگیت اچھا ہو تو نئے پرانے سے کوئی فرق نہیں پڑتا ۔۔ وسلام
تعبیر محفلین فروری 18، 2009 #17 طالوت یہاں کیسے؟؟؟ پہلے تو میں اپنی حیرت پر ذرا قابو پا لوں پھر تبصرہ کرتی ہوں اور پسند دیکھتی ہوں