محمود احمد غزنوی
محفلین
صبح سے کافی کوشش کرکے دیکھی ھے حالاتِ حاضرہ سیکشن میں، لیکن میرے ھر پیغام کے بعد میسج آتا ھے کہ آپکی پوسٹ ناظم کی منظوری کے بعد ظاھر کی جائیں گی؟۔ ۔ ۔ایسا کیوں ھے؟؟؟
لیکن اس سے پہلے اُسی سیکشن میں میں پوسٹ کرچکا ھوں کئے پیغامات ۔ ۔ ۔ اب ایسا کیا ھوگیا ھے؟
وہی ہوا جس کا ڈر تھا۔ ۔ ۔میری ایک نظم کو غیر اخلاقی کا الزام دیکر حذف کردیا گیا ۔ اصل وجہ یہ تھی کہ نظم کا عنوان تھا "موڈریٹر"۔ ۔ ۔میں وثوق سے کہ سکتا ہوں کہ اس میں کوئی غیر اخلاقی چیز نہیں تھی۔ ۔ ضیاء الحق کے زمانے کے سنسر کی ایک بات یاد آگئ کہ ایک کالم نگار کا لفظ "دلبرداشتہ" حزف کردیا گیا تھا، وضاحت پر جواب ملا کہ "دلبر" اور "داشتہ" سوقیانہ الفاظ ہیں۔۔ ارے بھائی آپ کا بس چلے تو غالب کا کلام بھی حذف کروادیں جس میں ایسے شعر بھی ہیں
غنچہء ناشگفتہ کو مت دور سے دکھا کہ یوں
بوسے کو پوچھتا ہوں میں منہ سے مجھے بتا کہ یوں