میری پوسٹس ظاھر کیّوں نہیں ھو رہیں؟

فرخ منظور

لائبریرین
خیر صاحب ، مجھے تو حسرت ہی رہ گئی کہ نظم پڑھ سکتا ۔ :(
آپ مجھے ذپ کردیں، یا پھر ای میل کر دیجیے میں اپنے بلاگ پر لگاتا ہوں ، میرا بلاگ مدرپدر آزاد ہے ، محمود غزنوی صاحب:happy:

مبارک ہو محمود غزنوی صاحب ! آپ کو ایک ایّاز میّسر آ ہی گیا
۔ ;)
 
مغل بھائی۔ اس نظم کیلئے بلاگ کا مدر پدر آزاد ہونا شرط نہیں ہے۔ بے ضرر سی مزاحیہ نظم ہے جس میں کسی کی ذات کو ہدف نہیں بنایا گیا۔ ماڈریٹر کے اختیارات سے عوام کالانعام کو مطلع کیا گیا ہے تاکہ وہ انکی زد میں آنے سے محفوظ رہیں;)۔ آپ کہتے ہیں تو میں آپ کو پوسٹ کر دوں گا:)
 
مبارک ہو محمود غزنوی صاحب ! آپ کو ایک ایّاز میّسر آ ہی گیا
۔ ;)
بھائی آپکی اس دو دھاری تلوار کا شکریہ جس کے ایک ہی وار سے آپ نے اس ناچیز کو اور م۔م۔مغل صاحب کو ٹہوکا دیا ہے۔ ۔ ۔ :)
ویسے عرض کرتا چلوں کہ محمود بننے کیلئے ایاز کی منزل سے گذرنا ضروری ہوتا ہے۔ ابھی رات کو ہی اس خیال کے تعاقب میں ایک غزل ہو گئی ہے انشاءاللہ پوسٹ کروں گا:)
 
قبلہ یہ اس ٹہوکے کے بدلے میں آپ کو ملا ہے جو آپ نے اپنے تعارف کی لڑی میں ہمیں ایاز بنانے کی کوشش میں دیا تھا۔ ;)
 
Top