میری پہلی انڈروائڈ گیم

یہ ایک پزل گیم ہے کچھ تصویر پیش خدمت ہے
آسان میں ایک نمبر سے آٹھ نمبر تک ملانا ہوتا ہے
نورمل میں ایک سے پندرہ نمبر تک
اور مشکل میں ایک سے پچیس نمبر تک
 
Screenshot_2017-04-28-17-11-22.png
[/url][/IMG]
Screenshot_2017-04-28-17-11-39.png
[/url][/IMG]
 

دوست

محفلین
محترمی اس گیم کو ایپ سٹور میں شامل کروائیں۔ ایسے صارفین کو کیا معلوم یہ محفوظ ہے یا نہیں۔
 
18281077_1997567977141284_1521100634_n.png

اچھا گیم ہے۔ پہلے اینڈرویڈ گیم کے لئے مبارکباد۔
میری رائے یہ ہے کہ ان نمبر والے سیب کو بدل کر ان کی جگہ کسی ایک تصویر کے ٹکڑے دے دیجیے۔ اور ان کو صحیح ترتیب دینے پر وہ مکمل تصویر بن جائے، ایسا کچھ۔ یعنی اصلی والے پَزل کی طرح۔
 
اللہ کا شکر ہے کسی نے تو میرا گیم چیک کیا شکریہ راحیل بھائی آپ کا
آپ جس گیم کے بارے میں بتا رہے ہیں وہ ایک اچھا ائڈیا ہے اسے ضرور استعمال کروں گا
 
اسلام و علیکم
میں نے ایک گیم بنائی ہے جو کے آپ لوگوں کے ساتھ شئیر کرنا چاہتا ہوں امید ہے آپ لوگ پسند فرمائیں گے اپنی رائے ضرور دیجئے
Apple slide Puzzle Game.apk

شکریہ
میں ایندرائڈ کے لئے ایک کی بورڈ بنانا چاہتا ہوں۔ براہ کرم میری رہنمائی کر سکتے ہیں؟ میرے پاس ایندڑوئڈ سٹوڈیو اور ایکلپس نی اون انسٹال ہیں۔ اگر آپ میری مدد فرما دیں تو شکریہ۔
 
میں ایندرائڈ کے لئے ایک کی بورڈ بنانا چاہتا ہوں۔ براہ کرم میری رہنمائی کر سکتے ہیں؟ میرے پاس ایندڑوئڈ سٹوڈیو اور ایکلپس نی اون انسٹال ہیں۔ اگر آپ میری مدد فرما دیں تو شکریہ۔
اینڈرائڈ اسٹوڈیو میں کیبورڈبنانے کے لئے آپ کی مدد جناب تابش صاحب کر سکتے ہیں
 
تو جناب کیا اس میں اینڈراوئڈ کے لئے کیبورڈ نہیں بن سکتا؟
جناب آپ تو اینڈرائڈ کیبورڈ کے پیچھے ہی پڑ گئے بلکل بن سکتا ہے میں نے آپ کو جناب تابش صاحب کا حوالہ اس لیئے دیا تھا کیونکہ انھوں نے ایک اپلیکیشن بنائی ہوئی تھی علامہ اقبال کے تمام شاعری کے لئے اس میں جناب تابش نے کیبورڈ بھی بنایا تھا آپ ان سے مدد لے لیں کیونکہ مجھے بنانے میں بہت وقت لگ جائے گا اور آج کل میں ایک گیم بنانے میں لگا ہوا ہوں
 
Top