میری پہلی کارپوریٹ آئڈینٹیٹی

اس کے متعلق کچھ اور بھی بتائیں۔ اس کے کیا کیا فوائد ہیں؟
کسی ادارے کی برانڈنگ، یعنی اس کے لوگو اور نام کی مناسبت سے ایک ہی ڈیزائن ، اور کلر اسکیم سے اس کی تمام اسٹیشنری کی ضروریات اور باقی تمام زیرِ استعمال اشیاء کو اس کی برانڈنگ کے لیے استعمال کرنا ۔ کارپوریٹ آئی ڈینٹیٹی کہلائے گا۔
اگرادارے کے افراد اور دیگر ادارے کے لوگو اور کلر اسکیم کی نوٹ بک اور پینسل استعمال کر رہے ہوں گے تو ادارے کی آئی ڈینٹیٹی متعارف ہو رہی ہو گی۔ اسی طرح لفافے پر برانڈنگ ہونے سےبھی جہاں جہاں لفافہ جائے گا اس برانڈ یا ادارے کا اشتہار ہو گا۔
 
Top