کمال ہے.................ہمیں خبر نہیں ہوئی .....وہ آئے اور آ کر چلے بھی گئے.........یعنی ہمیں خبر ہی نہیں ہوئی..........کہ آپ شاعرہ بھی ہیں .........یعنی ہمیں خبر ہی نہیں ..........ہمیں کسی نے بتایا ہی نہیں ........
توبہ توبہ سب نے کہاں سے پرانی ٹاپک ڈھونڈ نکالا میری اور کاوشیں میرے بلاگ کی طرح خفیہ ہیں مجھے جوتے کھانے سے بہت ڈر لگتا ہے اسی لیے۔۔۔۔۔۔۔۔سب کا بہت شکریہ
ویسے زینب تم سوچ رہی ہو گی میں کل کا بڑی کم پوسٹیں کر رہا ہوں ........وجہ یہ ہے کہ تمہارا بلاگ چھان رہا ہوں کل سے .........بھئی تم تو چھپی ہوئی رستم ہند سے بھی بڑھ کر نکلیں.........ابھی یہ پڑھ رہا ہوں