بہت شکریہ سر لیکن یہ تو بس شاید پہلی اور آخری خطا تھی جو ہو گئی ورنہ میں اس قابل خود کو قطعاً نہیں پاتی..یہ کام تو بس آپ کو ہی ساجھےارے واہ غدیر۔ بہت سی مبارک باد اس تخلیق پر
ویسے چار چھ الفاظ تو میرے بھی اوپر سے ہی گزر گئے۔
۔محترمہ میں نے پہلے ہی لکھ دیا کے آپ تو جانی پہچانی ہیں . . . تو ایک پلڑا کہاں آگیا . . .سر اب سب کو ایک ہی پلڑے میں تو مت تولیں
جی سر معذرت..چلیں یہ تو جانی پہچانی ہیں
اتنی انکساری بھی اچھی نہیں۔بہت شکریہ سر لیکن یہ تو بس شاید پہلی اور آخری خطا تھی جو ہو گئی ورنہ میں اس قابل خود کو قطعاً نہیں پاتی..یہ کام تو بس آپ کو ہی ساجھے
اور پنجابی زبان کا میرا لہجہ اور الفاظ شاید عام فہم نہ ہو اس لیے آپ کو دقت ہوئی..یوں بھی خیالات بہت بے ربط تھے..
رشکاویاں
پیڈیاں
سدھراں
اسمانی،
سراتنی انکساری بھی اچھی نہیں۔
ان الفاظ کے معانی لکھ دو