تعارف میری پہچان

نام عبدالرحمن
یہ عربی کے عبد، ال- اور رحمٰن کے الفاط کا مجموعہ ہے۔ اس نام کا مطلب ہے "بہت رحم کرنے والے کا غلام"
زندگی میں دو ہی شوق ہیں ہمارے پڑھنا اور کھانا
خواتین ڈائجسٹ سے لے کر تاریخی کتابوں تک اخبار سے لے کر قصےکہانیوں تک ہر طرح کا مطالعہ پسند ہے
کھانا بنانا اور بنا کر دوسروں کو کھلانا دوسرا شوق ہے
انسان دو ہی طریقوں سے پہچان بناتا ہے مہمان بن کر یا مہمان نوازی کر کے
میرا خواب ہے میں شیف(chef )بننا چاہتا ہوں
نوٹ : خوش آمدید ، جی آیاں نوں، ویلکم۔أهلا بك کہہ سکتے ہیں
 
آخری تدوین:

اے خان

محفلین
خوش آمدید محترم ☺
خواتین ڈائجسٹ بڑی کمال کی کتاب ہے.
شیف بننا مستقبل میں آپ کے لیے بہت سی آسانیاں پیدا کرسکتا ہے.
 
محمداحمد

لائبریرین
برائے اے خان
خواتین ڈائجسٹ بڑی کمال کی کتاب ہے.
شیف بننا مستقبل میں آپ کے لیے بہت سی آسانیاں پیدا کرسکتا ہے.
یہ آپ صاحبِ تعارف سے ہی کہہ رہے ہیں؟ :) :) :)

چور چوری سے جائے۔۔۔۔ :) :) :)
 
عبدالرحمن صاحب، آپ کے اس سے پہلے بھی مراسلے پڑھنے کو ملے، لیکن آج جس طرح آپ نے ڈھونڈ ڈھونڈ کر نعتیہ کلام پر تبصرے کئے وہ دیکھ کر دل باغ باغ ہوگیا۔ ماشاءاللہ
 
نام عبدالرحمن
یہ عربی کے عبد، ال- اور رحمٰن کے الفاط کا مجموعہ ہے۔ اس نام کا مطلب ہے "بہت رحم کرنے والے کا غلام"
زندگی میں دو ہی شوق ہیں ہمارے پڑھنا اور کھانا
خواتین ڈائجسٹ سے لے کر تاریخی کتابوں تک اخبار سے لے کر قصےکہانیوں تک ہر طرح کا مطالعہ پسند ہے
کھانا بنانا اور بنا کر دوسروں کو کھلانا دوسرا شوق ہے
انسان دو ہی طریقوں سے پہچان بناتا ہے مہمان بن کر یا مہمان نوازی کر کے
میرا خواب ہے میں شیف(chef )بننا چاہتا ہوں
نوٹ : خوش آمدید ، جی آیاں نوں، ویلکم۔أهلا بك کہہ سکتے ہیں
بھائی آپ اکلوتے ہو۔(n)
 
Top