ہم اتنے خوش نصیب کہاںشادی ہو گئی ہے آپ کی؟
نہیں ابھی پڑھائی کے پروسیزر میں ہیںاگر کوکنگ میں ہی کیریئر بنانا چاتے ہیں تو کہیں جاب وغیرہ کے لیے اپلائی نہیں کیا ؟؟
جب ہم ایک اچھے شیف بن جائیں ورنہ آپ اچھے کھانوں سے محروم رہ سکتے ہیںہم کب مہمان بنیں اور آپ کا شوق پوا کریں؟؟؟
شکریہ بھائی جان سلامت رہیںعبدالرحمن صاحب، آپ کے اس سے پہلے بھی مراسلے پڑھنے کو ملے، لیکن آج جس طرح آپ نے ڈھونڈ ڈھونڈ کر نعتیہ کلام پر تبصرے کئے وہ دیکھ کر دل باغ باغ ہوگیا۔ ماشاءاللہ
اس طریقےکو ایک لفظ کو ٹوڑ کر بیان کرنا بھی کہتے ہیںبھائی آپ اکلوتے ہو۔
اس طریقےکو ایک لفظ کو ٹوڑ کر بیان کرنا بھی کہتے ہیں
پیار محبت میں جو بھی کہا جائے سب قبول ہےاس کی تو اجازت ہی نہیں آپ نے کیسے آداب کو عرض کر دیا
کیا سب سے اچھا بناتے ہیں؟کھانا بنانا
لوگوں کوکیا سب سے اچھا بناتے ہیں؟
cannibalism?لوگوں کو
شادی ہو گئی ہے آپ کی؟
ہم اتنے خوش نصیب کہاں
نہیں جی آپ غلط طرف چلے گئے ہیںcannibalism?
دعا گو ہوں۔میرا خواب ہے میں شیف(chef )بننا چاہتا ہوں
جزاک اللہ خیردعا گو ہوں۔
شکریہمحفل میں خوش آمدید!