السلام وعلیکمآج پھر یاد تازہ ہو گئی اپنی پینٹنگ دیکھ کر ۔ محفل کی رونقیں اب بھی اپنے عروج پر ہیں پر میرے پرانے دوست مجھے نظرنہیں آرہے۔ تمام دوستوں کو پینٹنگ پسند کرنے کا شکریہ۔
بھائی میں نے کہا نا کہ ٹائم کی کمی کی وجہ سے میں اپنا یہ شوق جاری نہیں رکھ سکا۔السلام وعلیکم
سر کوئی تازہ کلام ہو تو پیش کریں ناں