میری پینٹنگ

مژگان نم

محفلین
ارے واہ کیسے ہوجاتے ہیں آپ لوگ اتنے ٹیلنٹڈ مجھے تو ککھ وی نہیں آتا ایک دو بار کوشش کرکے یہ نمونے پیس بنائے تھے
 
پینسل سے بنائے اور یہ آئل اور واٹر کلر ویسے مشکل تو دونوں ہے بہترین کاریگری یہ آئل اور واٹر کلر کی ہے جس میں غلطی کی صورت ربڑ کا سہارا نہیں ملتا
 
Top