ماشاء اللہ! لیکن مجھے تو لگتا ہے تم دوست کا نام لکھ کے یہ سب تصویریں اپنی ہی لگا رہی ہو یہاں۔ یہ چیٹنگ ہے۔
نہیں بھیا یہ بچی تو ناعمہ کو پھوپھو بلاتی ہےبہت کیوٹ ہے ماشاءاللہ
ہاؤ سویٹ!نہیں بھیا یہ بچی تو ناعمہ کو پھوپھو بلاتی ہےبہت کیوٹ ہے ماشاءاللہ
آپ کیا حریم جتنے ہو بھیا ؟
تو کیا ہوا بن جائیں گے! :ڈآپ کیا حریم جتنے ہو بھیا ؟
آنی ہی میری بیسٹ فرینڈ کی بھتیجی ہے ، اور مجھ سے اس نے دوستی کر رکھی ہے اتنا پیار کرنے والے لوگ میں نے بہت کم دیکھے ہیں ، اور وہ بھی اتنی سی عمر میں بہت پیار کرتی ہے مجھ سے
یہ اس سے بھی چھوٹے ہیں۔آپ کیا حریم جتنے ہو بھیا ؟
دیکھ لی۔ ماشاء اللہ پیاری ہے۔
کہیں قریب ہی رہتی ہے کیا؟
ماشاءللہ ، کتنی چاکلیٹ اور ٹافیاں دے کر دوستی پکی کی ہے؟
ابھی بہت چھوٹی ہے نہ اس لیے پیار بھی بہت کرتی ہے ، بڑی ہو کر جب اسے پتہ چلا کہ اس آپی میں تو باقاعدہ جن ہے تو پھر پوچھوں گا کہ اب کتنا پیار کرتی ہے۔
ماشاء اللہ! لیکن مجھے تو لگتا ہے تم دوست کا نام لکھ کے یہ سب تصویریں اپنی ہی لگا رہی ہو یہاں۔ یہ چیٹنگ ہے۔
دشمنوں (بذات خود ہم) نے افواہ اڑا رکھی ہے کہ دوست سے ٹیڈی شئیر نہیں کیا جا رہا ہے اور دوستی کے نام پر اموشنل بلیک میلنگ کی مدد سے چاکلیٹ بھی ہتھیائے جا رہے ہیں۔
توبہ توبہ محب لالہ اگر اس نے تب بھی ایسا ہی کہا نا تو تاحیات روزانہ کی ایک آئسکریم کی سزا مقرر ہے آپ پر۔